السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

صحابہؓ

  1. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸🔷 سیرت سیدہ ہندہ رضی الله تعالیٰ عنھا🔷🔸

    ♦️ *سیرت سیدہ ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا* ♦️ نبی کریمﷺ کی براہ راست فیض یافتہ مقدس اور کامیاب جماعت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں اور ان میں بلند مرتبہ کے حساب بے شمار شخصیات اور باکمال ہستیاں موجود ہیں۔ اس جماعت کا فضل و کمال خداوند کریم نے اپنی مقدس کتاب میں جا بجا ذکر فرمایا ہے...
  2. بنت عبد الحق اسلام آباد

    "مقام معاویہ رضی اللہ عنہ❤️(اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں)"

    "مقام معاویہ رضی اللہ عنہ(اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں)" (مع آپ پر ہونے والے چند اعترضات کا جواب) (ماخوز از خطاب: علامہ مسعود الرحمن عثمانی شہید رحمہ اللہ)...
  3. بنت عبد الحق

    "ہم سب کے پیارے معاویہ"❤️(آپ کے اسم پر اعترض سے متعلق چند معروضات)

    (ماخوز از خطاب:علامہ مسعود الرحمن عثمانی شہید رحمہ اللہ):- --کچھ لوگ ہوتے ہیں کہ ان کو کہو کہ بچے کا نام معاویہ رکھ لو تو کہتے ہیں کہ معاذ اللہ وہ تو بڑا غلط آدمی تھا،یہ کیا وہ کیا،پھر کہتے ہیں نام کے معنی ٹھیک نہیں،پتا نہیں کیا بھونکنے کے معنی ہیں،لومڑی کے اور بھی کیا کیا....تو پہلے تو یہ بات...
  4. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔴شان صحابہ ؓؓپر ایک نرالی تحریر 🔴

    🔴 *شان صحابہ پر ایک نرالی تحریر* 🔴 *از: علامہ سيد محمد يوسف بنوری رحمہ اللہ* بات تو بالکل کھلی ہے کہ صحابہؓ کیسے ہی ہوں، مگر تم سے تو اچھے ہی ہوں گے، تم ہوا پر اُڑ لو، آسمان پر پہنچ جاؤ، سو بار مر کر جی لو، مگر تم سے صحابیؓ تو نہیں بنا جاسکے گا، *🔸 تم آخر وہ آنکھ کہاں سے لاؤ گے جس نے جمالِ...
  5. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    * ⭐حضرت سیدنا ابولعاصؓ اور دختر نبی اکرمﷺ حضرت زینبؓ کی محبت کی داستان⭐*

    ‏میں آج محبت کی ایک سچی پاکیزہ داستان قلمبند کرنے جارہا ہوں۔ ابوالعاصؓ نبوت سے پہلے ایک دِن رسولﷺ کے پاس آےاور کہا "میں اپنے لِیے آپکی بڑی بیٹی زینبؓ کا ھاتھ مانگنے آیا ھوں. رسولﷺ نے فرمایا : "میں اِن کی اِجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا گھر جا کر رسولﷺ نے زینبؓ سے کہا : "تیری خالہ کے بیٹے نے...
  6. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    * ⭐حضرت سیدنا ابولعاصؓ اور دختر نبی اکرمﷺ حضرت زینبؓ کی محبت کی داستان⭐*

    ‏میں آج محبت کی ایک سچی پاکیزہ داستان قلمبند کرنے جارہا ہوں۔ ابوالعاصؓ نبوت سے پہلے ایک دِن رسولﷺ کے پاس آےاور کہا "میں اپنے لِیے آپکی بڑی بیٹی زینبؓ کا ھاتھ مانگنے آیا ھوں. رسولﷺ نے فرمایا : "میں اِن کی اِجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا گھر جا کر رسولﷺ نے زینبؓ سے کہا : "تیری خالہ کے بیٹے نے...
  7. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ اللہ تبارک وتعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں فرمان

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات عنوان اللہ تبارک وتعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں فرمان ۔ {لَقَدْ تَّابَ اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ وَالْمُہٰجِرِیْنَ وَالْاَنْصَارِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْہُ فِیْ سَاعَۃِ الْعُسْرَۃِ مِنمْ بَعْدِ مَا کَادَ یَزِیْغُ قُلُوْبُ...
  8. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ اور صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات عنوان نبی کریم ﷺ اور صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات ۔ {مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰـکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْْئٍ عَلِیْمًاO} محمد( ﷺ ) باپ نہیں کسی کا...
  9. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ پیش لفظ

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ پیش لفظ عنوان: پیش لفظ برائے اردو ترجمہ بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی برائے اردو ترجمہ حیاۃُ الصحابہ ؓ از حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی یہ کتاب اصلاً عربی میں لکھی گئی ہے جو اسلام اور مسلمانوں کی عالم گیر اور دائمی، مستند اور محبوب، مذہبی اور علمی زبان ہے اور...
  10. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ مقدمۂ کتاب

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ مقدمۂ کتاب عنوان: مقدمۂ کتاب بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی (ترجمہ از عربی) (عربی سے اردو) از حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ، وَعَلٰی آلِہٖ...
  11. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ❤میرے عمر رضی اللہ تعالیٰ کا دور خلافت کیسا تھا۔۔۔۔۔!!!

    ‏میرے عمرؓ کا دور خلافت کیسا تھا۔ حضرت سعید بن مسیب ؓ کہتے ہیں: جب حضرت عمر ؓ خلیفہ بنا ئے گئے تو انھوں نے حضور ﷺ کے منبر پر (کھڑے ہو کر) بیان فرمایا۔ پہلے اللہ کی حمد وثنا بیان کی پھر فرمایا: اے لوگو! مجھے معلوم ہے کہ تم لوگ مجھ میں سختی اور دُرشتی دیکھتے ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں حضور ﷺ کے...
  12. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *آسمان و زمین نے حضرت عمر ؓ جیسا جرار اور عمرؓ حیسا نرم دل کوئی دوسرا نہیں دیکھا*

    ‏آسمان نے عمر جیسا جرار اور عمرؓ جیسا نرم دل کوئی دوسرا نہیں دیکھا حضرت عمرؓ اپنے حجرہ خاص میں بیٹھے ہیں کچھ مہمان آئے ہوئے تھے حضرت عمرؓ کے اپنے بیٹے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ ملنے آئے فرمایا میں ملنے آیا ہو حضرت عمرؓ نے کہا وہاں باہر کھڑے ہو جاٶ میں فارغ نہیں اور کوئی بھی...
Top