السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. بنت عبد الحق اسلام آباد

    ❤️"یادیں......!!"💔 ılıılıılılıılıılı

    "بہن سے تو مل لو بیٹا!"یہ وہ الفاظ تھے جو کہنے میں تو ہلکے تھے مگر اس وقت دل و دماغ پر ہتھوڑے سے بھی زیادہ بھاڑی تھے......زندگی میں پہلی بار آنسو ضبط کرنے کی کڑواہٹ اور مشکل کا احساس ہوا تھا......مگر یہ آنسو....آنسو کہیں کے!!....ہونہہ......جتنا روکو اتنا ہی زور لگاتے ہیں.....مجبور کر کے رخ دیتے...
  2. بنت عبد الحق اسلام آباد

    سلام.......❤️

    سلام اے ثانی اثنین اذھما فی الغار کے حامل سلام اے خاتم صدق و صداقت عاشق کامل سلام اے جانشین اولین شاہ دوعالم سلام اے اسوۂ کامل ترین خواجہ اعظم سلام اے خوئے تسلیم و رضا کے کعبہ روشن ترا سینہ ہے عکس و الضحی کے نور کا مسکن سلام اے سرگروہ راشدین اے نجم تابندہ ترے اقوال رخشندہ ترے اعمال پائندہ...
  3. بنت عبد الحق اسلام آباد

    الوداع ماہ رمضان......!!(اور رمضان کے بعد......)

    ان القلب لیحزن،و ان العین لتدمع،و انا علی فراق رمضان لمحزونون......بلاشبہ ہمارے دل غمگین ہیں،آنکھیں اس غم و تاسف کا اظہار کرتی آنسو بہا رہی ہیں....رمضان کے فراق و جدائی پر ہم حزین ہیں.....اور بھلا ایسے کیوں نہ ہو؟؟.....ایک ایسا ما ہم سے جدا ہونے چلا ہے جس سے ہم مانوس ہوچکے تھے....جس کا لمحہ لمحہ...
  4. بنت عبد الحق اسلام آباد

    "صحابہ کرام پر طعن کرنے والا جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے"حصّہ ٢

    صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کا شرعی حکم ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ پہلے یہ بات اچھی طرح ذہن نشین فرما لیں کہ بعد میں آنے والے کروڑوں ولی ایک صحابی کی گرد راہ تک نہیں پہنچ سکتے...!!! اب مضمون کی طرف ذرا غور سے.. جس طرح اللہ تعالی کی شان الوہیت میں گستاخی کرنا کفر ہے.. اسی طرح رسول اللہ صلی...
  5. بنت عبد الحق اسلام آباد

    صحابہ کرام رضی اللہ عنھم پر طعن کرنے والا جہنّمی کتوں میں سے ایک کتا ہے "حصّہ ١

    (ماخوز از:فیس بک،ادارہ مصباح القرآن) صحابہ کرام کے متعلق عقائد و نظریات ٭نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس مسلمان نے ایمان کی حالت میں دیکھااور ایمان ہی پر اس کا خاتمہ ہوا،اس بزرگ ہستی کو صحابی کہتے ہیں۔ (فتح الباری، کتاب فضائل اصحاب النبی،ج8،ص3) ٭تمام صحابہ کرام رضی اﷲتعالیٰ عنھم اہلِ خیراور...
  6. بنت عبد الحق اسلام آباد

    "صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی محبت اور احترم ہر شخص پر واجب ہے-"(خطبہ جمعہ امام کعبه الشیخ اسامہ خیاط حفظہ اللہ)

    اللہ تعالی کا فرمان ہے: جس نے میرے ولی سے دشمنی کی میں اس سے اعلانِ جنگ کرتا ہوں۔ یعنی میں اس کے ساتھ وہ سلوک کروں گا جودورانِ جنگ دشمن سے کیا جاتا ہے ۔اس کا مفہوم یہ ہے کہ جو بھی یہ دشمنی کرے گا وہ اللہ کی طرف سے ہلاکت کا مستحق ہوگا۔اور اہلِ علم کے قول کے مطابق اس میں بہت سخت تنبیہ...
  7. بنت عبد الحق اسلام آباد

    رمضان آگیا ہے......!!🌙

    اے صاحبان عرفان!رمضان آچکا ہے..........تمھارے سروں پر رحمت نے سایہ کرلیا ہے......مرے بھائی!یہ ماہ نفس کشی کا ہے.....اپنے نفس کو باطنی گندگیوں سے پاک کرنے کا.....کتنے ہی ایسے جانثار آئے جنہوں نے اپنی جانوں کا سودا کر کے،اپنے خون کو رب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر بہادیا......تمھارے...
  8. بنت عبد الحق اسلام آباد

    خون سے افطار نہ کریں.........

    حدیث پاک کا مفھوم ہے کہ مومن آپس میں ایک جسم کی مانند ہیں-آج ہمیں نجانے کیا ہوگیا ہے کہ فلسطین کے حالات اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے باوجود ہم ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں،ہمارے انھیں پیسوں سے معصوم نہتے بچوں اور خواتین پر میزائل برسائے جاتے ہیں- نجانے ہم کیسے مومن ہیں..........کیسے...
  9. بنت عبد الحق اسلام آباد

    خوں سے افطار نہ کریں......

    حدیث پاک کا مفھوم ہے کہ مومن آپس میں ایک جسم کی مانند ہیں-آج ہمیں نجانے کیا ہوگیا ہے کہ فلسطین کے حالات اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے باوجود ہم ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں،ہمارے انھیں پیسوں سے معصوم نہتے بچوں اور خواتین پر میزائل برسائے جاتے ہیں- نجانے ہم کیسے مومن ہیں..........کیسے...
  10. بنت عبد الحق اسلام آباد

    خوں سے افطار نہ کریں......

    غزہ میں اس وقت انتہائی دردناک صورت حال ہے،💧💧💧خصوصا معصوم بچوں کو گائے بکری کی طرح ذبح کیا جارہا ہے......خبروں کے مطابق ہر دس منٹ میں ایک بچہ کو شہید کیا جارہا ہے.....جسطرح اپنے بچوں سے ہمیں پیار ہے،ان کی ایک ذرا سی چوٹ ذرا سا رونا نہیں دیکھ سکتے اس طرح غزہ کے ماں باپ،ان کا دل کوئی لوہے کا تھوڑی...
  11. بنت عبد الحق اسلام آباد

    خون سے افطار نہ کریں.........

    غزہ میں اس وقت انتہائی دردناک صورت حال ہے،💧💧💧💧خصوصا معصوم بچوں کو گائے بکری کی طرح ذبح کیا جارہا ہے......جسطرح اپنے بچوں سے ہمیں پیار ہے،ان کی ایک ذرا سی چوٹ ذرا سا رونا نہیں دیکھ سکتے اس طرح غزہ کے ماں باپ،ان کا دل کوئی لوہے کا تھوڑی ہے،ان کے بچوں کو آنکھوں کے سامنے ذبح کیا جارہا ہے،ان کے کان...
  12. بنت عبد الحق اسلام آباد

    سوال پوچھیں میک اپ کا مسلہ

    مفتی صاحب!مسلے کا پس منظر یہ ہے کہ میری عمر پندرہ سال ہے،مدرسے کی لڑکیوں کی دیکھا دیکھی مجھے میک اپ کرنے کا بے حد شوق ہوگیا ہے مگر میری والدہ محترمہ مجھے نہ میک اپ کرنے دیتی ہیں نہ خریدنے کی اجازت ہے،کہ ان کے بقول بڑے ہو کر کرنا،ابھی جلد خراب ہوگی اور میک اپ صرف شوہر کے لئے کیا جاتا ہے-مفتی...
  13. بنت عبد الحق اسلام آباد

    سوال پوچھیں بریلویوں سے تعلق

    مفتی صاحب!مرے مدرسے کی ایک لڑکی( بعد میں معلوم ہوا کہ بریلوی) ہے کل بحث کرنے لگی کہ ہم یا علی ،یا حسیں اور یا رسول بولتے ہیں-اس کو بہت سمجھایا تو لڑائی کرنے لگی اور غصہ ہوگئی،میں نے اسے کہا کہ یوں بولنا شرک ہے تو کہنے لگی اگر یہ شرک ہے تو میں شرک کرونگی-میں نے کہا کہ تمہیں حدیث لا کر دکھادوں گی...
  14. بنت عبد الحق اسلام آباد

    ایک درد بھری تحریر......

    ......(یہ ایک نوحہ ہے جو مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر فی البدیہہ لکھا گیا.....) نماز ظہر کا وقت تنگ جارہا تھا-قریب ہی معروف نامی ہسپتال(ایف-ٹن،اسلام آباد ) موجود تھا-وہاں خواتین کی نماز پڑھنے کی وسیع جگہ ہوتی ہے لہذا سوچا کہ وہاں نماز پڑھ لیں گے-وضو کرنے کے بعد سیکنڈ فلور پر گئے کہ یاد تھا کہ...
  15. بنت عبد الحق اسلام آباد

    رمضان میں صرف ٣٠ دن باقی ہیں.....کیا آپ تیار ہیں؟؟؟؟ایک منٹ کا محاسبہ!!

    رمضان میں صرف ٣٠ دن باقی ہیں.....کیا آپ تیار ہیں؟؟؟؟ایک منٹ کا محاسبہ!!
  16. بنت عبد الحق اسلام آباد

    تمام مسلمان اس مسنون دعا کا اہتمام فرمائیں،اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان،و بلغنا...

    تمام مسلمان اس مسنون دعا کا اہتمام فرمائیں،اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان،و بلغنا رمضان..........امین یا رب العالمین
  17. بنت عبد الحق اسلام آباد

    ❤️"کچھ دیر رب سے راز و نیاز کے ساتھ.......!!"❤️

    ١-"جب لگی مجھ کو زندگی میں کبھی ٹھوکر - جان گیا کہ خلاصی دیگا مجھ کو مالک بحر و...
  18. بنت عبد الحق اسلام آباد

    "فلسطیں کی خونی زمیں تمہیں بلاتی ہے !!"🩸🥀

    اٹھو جوانو کیا غیرت ا ب بھی نہ جاگی ہے؟ فلسطیں کی خونی زمیں تمہیں بلاتی ہے باوجود کہ وہاں کے ظلم سے آگاہی ہے پر نہ مغموم ہو نہ ہی تم کو آزروگی ہے مدد کو تمہاری ماں اقصی پکارتی ہے تمھارے انتظار میں ہر گلی تکتی ہے...
  19. بنت عبد الحق اسلام آباد

    مرحبا!!اے ماہ رمضان!!(تحریر ١)

    رمضان کی تیاری - رمضان کی تیاری (پہلا منظر ): "سنیں اس سال کون کون سی ڈشیں بنانی ہیں -رمضان قریب ہے تیاری کرنی ہوگی -" آصفہ ترکیبوں کی...
  20. بنت عبد الحق اسلام آباد

    اللھم اغفرلی

    اللھم اغفرلی
Top