السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

خوں سے افطار نہ کریں......

غزہ میں اس وقت انتہائی دردناک صورت حال ہے،💧💧💧خصوصا معصوم بچوں کو گائے بکری کی طرح ذبح کیا جارہا ہے......خبروں کے مطابق ہر دس منٹ میں ایک بچہ کو شہید کیا جارہا ہے.....جسطرح اپنے بچوں سے ہمیں پیار ہے،ان کی ایک ذرا سی چوٹ ذرا سا رونا نہیں دیکھ سکتے اس طرح غزہ کے ماں باپ،ان کا دل کوئی لوہے کا تھوڑی ہے،ان کے بچوں کو آنکھوں کے سامنے ذبح کیا جارہا ہے،ان کے کان کب سے اپنے پیاروں کی چیخیں سن رہے ہیں.... اپنے بچوں سے ان کو بھی اتنا ہی پیار ہے جتنا ہمیں ہوتا ہے......اسرائیل 🇮🇱ہو،انگلیڈ ہو🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿،برطانیہ 🇺🇸🇬🇧ہو،ڈنمارک 🇩🇰ہو،امریکا 🇦🇸ہو یہ سب ہمارے ننھے منے بچوں کے قاتل ہیں اور ان کا بائیکاٹ ہماری ایمانی ذمہ داری ہے-لہذا اس رمضان میں بیشک بغیر ذائقہ کی چیز ہی استمعال کرلیں مگر خدارا!غزہ کے پھول سے بچوں کے خون سے افطار نہ کریں........ہمیں ڈرنا چاہیے کہ ہم ان لوگوں میں سے نہ ہوں جن سے روز قیامتیہ بچے سوال کریں گے اور بارگاہ الہی میں شکایت لگائیں گے..... یہاں چند یہودی مصنوعات کی لسٹ دی جارہی ہے.........ان کامکمل بائیکاٹ کریں....آج ہم کہتے ہیں کہ جی ٹینگ نہ ڈالیں تو ذائقہ نہیں ہوتا،یہ یاد رکھیں،ٹینگ نہیں،جوس نہیں،پیپسی نہیں،بچوں کا خوں ہے،بچوں کے خوں کو پینے سے بہتر ہے کہ بندہ سادہ پانی پی لے،اگر صرف کے بغیر کپڑے صحیح نہیں دھلتے تو خریدنے سے پہلے بندہ ان بچوں کو سوچ لے جو غزہ کی ٹھنڈی رات میں بنا لباس ٹھٹر رہے ہیں.....یہ عذر،اپنی چند سہولیات کے لےے اگر ہم یہ چیزیں لے لیتے ہیں تو ہم سے برا بے حس اور بے غیرت کوئی نہیں....... اس کے ساتھ ساتھ رمضان المبارک کی قیمتی ساعتوں میں جہاں آپ اپنے لئے ہاتھ بلند کریں🙏،وہیں ان معصوم بچوں اور ماؤں بہنوں کی بھی یاد رکھیں جو یہودیوں کے ہاتھوں انتہائی مظلومیت کا شکار ہیں....اور ان جانوردرندے نما انسانوں(خصوصا اسرائیل کے"خنزیر"اعظم نیتن یاہو بد بخت) کے لئے بھی بد دعا کا اہتمام کریں جنہوں نے اپنے ہاتھ بچوں کے خوں سے رنگین کیے ہوئے ہیں..... 💔 🩸🩸🩸💧💧💧
اَللّھُمَّ اشْدُدْ وَطأتَکَ عَلَی الْیَھُوْدِ وَالْھِنْدُوس۔ اَللّھُمَّ اشْدُدْ وَطْأتَکَ عَلَی الْمَسِیْحِیّیْنَ الصَّلِیْبِیّنَ۔ اَللّھُمَّ اشْدُدْ وَطَأتَکَ عَلَی الْمُشْرِکِیْنَ وَالْکُفّارِ اَجْمَعِیْنَ وَاجْعَلْھَا عَلَیْھِمْ سِنِیْنَ کَسِنِيْ یُوْسُفَ۔
اے اللہ! اپنا عذاب یہود و ھنود پر سخت کر دے- اللہ! اپنا عذاب صلیبی عیسائیوں پر سخت کر‘ الٰہی ! اپنا عذاب تمام مشرکین اور کفار پر سخت کر دے- اے اللہ! ان پر یوسف علیہ السلام کے زمانے جیسا قحط ڈال دے-
۔ اَللّھُمَّ اَنْتَ الْقَوِیُّ وَنَحْنُ الضُّعَفآئُ وَاَنْتَ الْغَنِیَّ وَنَحْنُ الْفُقَرَآئُ نَشْکُوْ اِلَیْکَ ضُعْفَ قُوَّتِنَا وَقِلّۃَ حِیْلَتِنَا وَھَوَ انَنَا عَلَی النّاسِ.
اے اللہ! تو طاقت والا اور ہم کمزور ہیں‘ تو دولت والا اور ہم فقیر ہیں- لوگوں میں اپنی رسوائی‘ تدبیر کی کمی اور اپنی طاقت کی کمزوری کی شکایت ہم تیرے ہاں کرتے ہیں-
اَللّھُمَّ عَلَیْکَ بِالْیَہُوْدِ وَالصَّلِیْبِیّنَ۔ اَللّھُمَّ عَلَیْکَ بِالْھِنْدُوْسِ وَالْمُشْرِکِیْن۔ اَللّھُمَّ عَلَیْکَ بِالشُّیُوعِیِّینَ وَالْکُفّارِ اَجْمَعِیْن.
اے اللہ! یہودو نصاریٰ کی پکڑ تیرے ذمے- اے اللہ! ہندوئوں اور مشرکوں کی گرفت بھی تیرے ذمے- اے اللہ! کمیونسٹوں اور تمام کافروں کا مواخذہ بھی تیرے ذمے ہے- (یعنی تو ان سب کو اپنے ذمے لے اور انہیں خوب عذاب دے)
۔ اَللّھُمَّ دَمِّرْ أعْدَائَ الدِّیْنَ اَللّھُمَّ دَمِّرْ دِیَارَھُمْ وَشَتِّتْ شَمْلَھُمْ وَفَرِّقْ جَمْعَھُمْ اَللّھُمَّ مَزِّقْھُمْ کُلَّ مُمَزَّقٍ‘ اَللّھُمَّ قَتِّلْ شُبَّانَھُمْ وَیَتِّمْ أطْفَالَھُمْ وَرَمِّلْ نِسَآئَ ھُمْ‘ اَللّھُمَّ خُذْھُمْ أَخْذَ العَزِیْزِ المُقْتَدِرِ‘ اَللّھُمَّ احْصِھِمْ عَدَداً وَاقْتَلْھُمْ بَدَداً
اللہ! دین کے دشمنوں کو ہلاک کر دے- اللہ! ان کے گھروں کو برباد کر دے‘ ان کے اتحاد کو پارہ پارہ کر دے اور ان کی جمعیت کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے- اے اللہ! انہیں ہر قسم کی تباہی سے دو چار کر کے چیر پھاڑ دے- الٰہی! ان کے جوانوں کو قتل‘ ان کے بچوں کو یتیم اور ان کی عورتوں کو بیوہ کر دے‘ اے اللہ! ایک غالب اقتدار والے کی طرح انہیں پکڑ لے- اللہ! ان کی تعداد شمار کر لے اور انہیں چن چن کر ہلاک کر-
۔ اَللّھُمَّ اَنصُرْعِبَادَکَ الْمُجَاھِدِیْنَ الّذِیْنَ یُجَاھِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِکَ وَیُقَاتِلُوْنَ أَعْدَائَکَ فَیَقْتُلُوْنَ وَیُقْتَلُوْنَ۔ اَللّھُمَّ اُنصُرْھُمْ فِیْ کَشْمِیْرٍ وَأنصُرْھُمْ بِشِیْشَانَ‘ اَللّھُمَّ انُصُرْھُمْ فِیْ بَوْسِنْیَا وَأرَاکَانَ اَللّھُمَّ انصُرْھُمْ فِیْ فَلَسْطِیْنَ وَفِیْ کُلِّ مَکَانٍ.
اے اللہ! اپنے ان مجاہد بندوں کی مدد فرما جو تیرے راستے میں جہاد کرتے اور تیرے دشمنوں سے لڑائی کرتے ہیں- وہ قتل کرتے بھی ہیں اور (اس راہ میں) قتل کر بھی دئیے جاتے ہیں- اللہ ! کشمیر اور چیچنیا میں ان کی مدد فرما- الٰہی! بوسنیا اور اراکان میں ان کی مدد فرما- اے اللہ! فلسطین میں اور ہر جگہ ان کی مدد فرما-
اَللّھُمَّ انْصُرْھُمْ نَصْراً مُؤزَّراً وَّانْصُرْھُمْ نَصْراً عَزِیْزًا وَّافْتَحْ لَھُمْ فَتْحًا مُبِیْناً۔
اے اللہ! ان کی بھرپور مدد فرما‘ ان کی وہ مدد کر جو غالب آنے والی ہو اور انہیں واضح فتح نصیب فرما-
اَللّھُمَّ انْصُرِ الْمُجَاھِدِیْنَ بِرُوْحِ الْقُدُسِ وَانْصُرْھُمْ بِجُنُودِ الْمَلاَئِکَۃِ‘ اَللّھُمَّ انْصُرْھُمْ نَصْرَ الْمُقْتَدِرِ‘ اَللّھُمَّ انْصُرْھُمْ کَنَصْرِ یَوْمِ بَدْر‘ اَللّھُمَّ انْصُرْھُمْ وَاحْفَظْھُمْ ‘ اَللّھُمَّ ثَبّتْ اَقْدَامَھُمْ وَسَدِّدُ رَمْیَہُمْ وَاَنْزِلِ السَّکِیْنَۃَ فِیْ قُلُوْبِہِمْ ‘ اَللّھُمَّ احْفَظْھُمُ مِنْ بَیْنِ اَیْدِیْھِمْ وَمِنْ خَلْفِھِمْ وَعَنْ یَمِیْنِہِمْ وَعَنْ شِمَالِھِمْ وَمِنْ فَوْقِہِمْ وَمِنْ تَحْتِ اَرْجُلِہِمْ ‘ اَللّھُمَّ احْفَظْہُمْ بِمَا تَحْفَظُ بِہٖ عِبَادَکَ الصَّالِحِیْنَ.
اے اللہ! مجاہدین کی مدد جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ فرما اور ان کی مدد فرشتوں کی افواج سے بھی فرما- الٰہی! اقتدار والے کی مدد جیسی ان کی مدد فرما- (اور تجھ سے بڑھ کر کوئی صاحب اقتدار نہیں) اللہ! بدر والے دن جیسی ان کی مدد فرما- ان کی مدد بھی کر اور انہیں محفوظ بھی رکھ- اے اللہ! انہیں ثابت قدم رکھ‘ ان کے نشانے ٹھکانے پر لگا اور ان کے دلوں میں اطمینان و سکون نازل فرما- اے اللہ! انہیں سامنے سے‘ پیچھے سے‘ دائیں اور بائیں سے‘ اوپر اور نیچے سے محفوظ رکھیو- الٰہی ! ان کی حفاظت ہر اس چیز سے فرما جس کے ساتھ تو اپنے صالح بندوں کی حفاظت فرماتا ہے-
اللھم العن اسرائیل و یہودیون .اللھم خالف بین کلمتھم و زلزل اقدامھم و شتت شملھم و فرق جمعھم و خرب بیوتھم و دمر دیارھم و کسر اعمارھم و قرب اٰجالھم و انزل بھم بأسك الذی لا تردہ عن القوم المجرمین آمین
بائیکاٹ لسٹ❌👆: نہانے والا صابن لائف بوائے ۔۔Life Buoy🧼
پیکٹ میں بند ملک پیک ۔۔ Milk Pak🥛
کپڑے دھونے والے ایکسپریس پوڈر ۔۔Express powder👕👚
بر تن دھونے والے میکس ۔۔ Max🧴
سرف ۔۔Surf
نیسلے ۔۔ٹینگ جوس🥃-pepsi
مشہور شیمپو سیلیک ۔۔
ویزلین ۔۔ Vasline
جراثیم کش ادویہ ڈیٹول ۔۔ Dettol
کٹ کیٹ ۔۔ Kit Kat🍫
بنا سپی گھی ڈالڈا ۔۔ DalDa🛢️
ماگی ۔۔ Maggi🍜
سن سلک ۔۔ Sun Silk🧴
فرش اور کمرے دھونے والی فینس ۔۔Finis🍾
کارن کیک ۔۔ Corn Cake🎂
لپٹن چائے ۔۔ Lipton🍵
چارلی فرفیوم ۔۔ Charli Perfume🍶
تک بسکٹ ۔۔ Tuk Bis cut
پولکا ۔۔ Polka Ice Cream🍦
آئس کریم،پا رٹی بسکٹ ۔۔ Party Biscui
t

.اسرائیلی مصنوعات پہچاننے کا طریقہ
👇

729 اسرائیلی مصنوعات کا کوڈ ہے،مثلا ۔۔
7290000000008
اس میں شروع کے تین نمبر 729 ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ پروڈکٹ اسرائیل نے تیار کی ہے-اس سے بچیں اور اپنے دوست احباب میں بھی صدقه جاریں کی نیت سے یہ باتیں پھیلائیں-
 
آخری بار ترمیم:
حدیث پاک کا مفھوم ہے کہ مومن آپس میں ایک جسم کی مانند ہیں-آج ہمیں نجانے کیا ہوگیا ہے کہ فلسطین کے حالات اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے باوجود ہم ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں،ہمارے انھیں پیسوں سے معصوم نہتے بچوں اور خواتین پر میزائل برسائے جاتے ہیں- نجانے ہم کیسے مومن ہیں..........کیسے مسلمان ہیں.....الحمد للہ تحدیث بالنعمہ کے طور پر لکھ رہی ہوں اور قارئین کے جذبے بڑھانے کیلیے کہ ابھی رمضان کی شاپنگ کی،مرے گھروالوں نے َایک دس روپے تک کی چیز بھی باہر کی نہیں لی،سب اسلامی ممالک یا پھر پاکستان کی لیں.....بہت دکھ ہوا گروسری اسٹورز پر جب دیکھا کہ ٹرالیاں ویسی ہی یہودیوں کی کمپنیوں کی ناپاک چیزوں سے بھری ہوئی ہیں.......اس پر توجہ دیں اور اپنے پیسوں کو غزہ کے بچوں پر ظلم کے لیے استعمال نہ کریں........
 
Top