السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

Recent content by بنت عبد الحق اسلام آباد

  1. بنت عبد الحق اسلام آباد

    سرخی اور عنوان مکمل ہوگیا تھا!!.........

    قیامت سے قبل قیامت کا منظر تھا...مسلسل کی بمباری نے کانوں کو بہرہ کردیا تھا.....مہینے سے یہ ستم نجانے کب تک جاری رہنا تھا....اس اندھیرے میں بمباری کا خوفناک نظارہ....خواتین اور بچوں کی سسکیاں اور چیخیں دل پھاڑے جا رہی تھیں.....اسی جبالیہ کیمپ میں پچیس سالہ امل جو چند روز قبل ہی بیوہ ہوئی...
  2. بنت عبد الحق اسلام آباد

    خلیفه بلا فصل امیر المومنین سیدنا صدیقِ اکبر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کی شان❤️🌸

    خلیفه بلا فصل امیر المومنین سیدنا صدیقِ اکبر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کی شان شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمّد اختر صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے اپنی جان فدا کی، مال فدا کیا، صحابہ میں سب سے زیادہ سرور کونین خاتم النبیین حضور صلی ﷲ تعالیٰ...
  3. بنت عبد الحق اسلام آباد

    تمام مسلمان اس مسنون دعا کا اہتمام فرمائیں،اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان،و بلغنا...

    تمام مسلمان اس مسنون دعا کا اہتمام فرمائیں،اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان،و بلغنا رمضان..........امین یا رب العالمین
  4. بنت عبد الحق اسلام آباد

    رمضان میں صرف 60دن باقی ہیں.....کیا آپ تیار ہیں؟؟؟؟ایک منٹ کا محاسبہ!!

    رمضان میں صرف 60دن باقی ہیں.....کیا آپ تیار ہیں؟؟؟؟ایک منٹ کا محاسبہ!!
  5. بنت عبد الحق اسلام آباد

    خلیفه بلا فصل امیر المومنین سیدنا صدیقِ اکبر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا مقام صدیقیت ا

    خلیفه بلا فصل امیر المومنین سیدنا صدیقِ اکبر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا مقام صدیقیت اور دو ایمان افروز واقعات شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمّد اختر صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ حضرت صدیق اکبر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو تمام صحابہ کے مقابلے میں محبت کی وجہ سے زیادہ درجہ ملا ہے۔...
  6. بنت عبد الحق اسلام آباد

    محبت

    محبت عفان لنگڑاتے ہوۓ ہسپتال سے نکلا -پیچھے سے یمین نے بھاگ کر اسے سہارا دیا اور آہستہ آہستہ چلا نے لگا -"عفان !سرجری کے بعد تکلیف کم ہوئی ہے ؟""کہاں یار ؟ابھی بھی اتنا درد ہے کہ چلا بھی...
  7. بنت عبد الحق اسلام آباد

    ❤️"یادیں......!!"💔 ılıılıılılıılıılı

    "بہن سے تو مل لو بیٹا!"یہ وہ الفاظ تھے جو کہنے میں تو ہلکے تھے مگر اس وقت دل و دماغ پر ہتھوڑے سے بھی زیادہ بھاڑی تھے......زندگی میں پہلی بار آنسو ضبط کرنے کی کڑواہٹ اور مشکل کا احساس ہوا تھا......مگر یہ آنسو....آنسو کہیں کے!!....ہونہہ......جتنا روکو اتنا ہی زور لگاتے ہیں.....مجبور کر کے رخ دیتے...
  8. بنت عبد الحق اسلام آباد

    سلام.......❤️

    سلام اے ثانی اثنین اذھما فی الغار کے حامل سلام اے خاتم صدق و صداقت عاشق کامل سلام اے جانشین اولین شاہ دوعالم سلام اے اسوۂ کامل ترین خواجہ اعظم سلام اے خوئے تسلیم و رضا کے کعبہ روشن ترا سینہ ہے عکس و الضحی کے نور کا مسکن سلام اے سرگروہ راشدین اے نجم تابندہ ترے اقوال رخشندہ ترے اعمال پائندہ...
  9. بنت عبد الحق اسلام آباد

    الوداع ماہ رمضان......!!(اور رمضان کے بعد......)

    ان القلب لیحزن،و ان العین لتدمع،و انا علی فراق رمضان لمحزونون......بلاشبہ ہمارے دل غمگین ہیں،آنکھیں اس غم و تاسف کا اظہار کرتی آنسو بہا رہی ہیں....رمضان کے فراق و جدائی پر ہم حزین ہیں.....اور بھلا ایسے کیوں نہ ہو؟؟.....ایک ایسا ما ہم سے جدا ہونے چلا ہے جس سے ہم مانوس ہوچکے تھے....جس کا لمحہ لمحہ...
  10. بنت عبد الحق اسلام آباد

    حیاۃ الصحابہ ؓ "صحابہ کرام پر طعن کرنے والا جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے"حصّہ ٢

    صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کا شرعی حکم ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ پہلے یہ بات اچھی طرح ذہن نشین فرما لیں کہ بعد میں آنے والے کروڑوں ولی ایک صحابی کی گرد راہ تک نہیں پہنچ سکتے...!!! اب مضمون کی طرف ذرا غور سے.. جس طرح اللہ تعالی کی شان الوہیت میں گستاخی کرنا کفر ہے.. اسی طرح رسول اللہ صلی...
  11. بنت عبد الحق اسلام آباد

    صحابہ کرام رضی اللہ عنھم پر طعن کرنے والا جہنّمی کتوں میں سے ایک کتا ہے "حصّہ ١

    (ماخوز از:فیس بک،ادارہ مصباح القرآن) صحابہ کرام کے متعلق عقائد و نظریات ٭نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس مسلمان نے ایمان کی حالت میں دیکھااور ایمان ہی پر اس کا خاتمہ ہوا،اس بزرگ ہستی کو صحابی کہتے ہیں۔ (فتح الباری، کتاب فضائل اصحاب النبی،ج8،ص3) ٭تمام صحابہ کرام رضی اﷲتعالیٰ عنھم اہلِ خیراور...
  12. بنت عبد الحق اسلام آباد

    "صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی محبت اور احترم ہر شخص پر واجب ہے-"(خطبہ جمعہ امام کعبه الشیخ اسامہ خیاط حفظہ اللہ)

    اللہ تعالی کا فرمان ہے: جس نے میرے ولی سے دشمنی کی میں اس سے اعلانِ جنگ کرتا ہوں۔ یعنی میں اس کے ساتھ وہ سلوک کروں گا جودورانِ جنگ دشمن سے کیا جاتا ہے ۔اس کا مفہوم یہ ہے کہ جو بھی یہ دشمنی کرے گا وہ اللہ کی طرف سے ہلاکت کا مستحق ہوگا۔اور اہلِ علم کے قول کے مطابق اس میں بہت سخت تنبیہ...
  13. بنت عبد الحق اسلام آباد

    رمضان آگیا ہے......!!🌙

    اے صاحبان عرفان!رمضان آچکا ہے..........تمھارے سروں پر رحمت نے سایہ کرلیا ہے......مرے بھائی!یہ ماہ نفس کشی کا ہے.....اپنے نفس کو باطنی گندگیوں سے پاک کرنے کا.....کتنے ہی ایسے جانثار آئے جنہوں نے اپنی جانوں کا سودا کر کے،اپنے خون کو رب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر بہادیا......تمھارے...
Top