بنت عبد الحق 🕋
رجسٹرڈ ممبر
*
- ناموسِ صحابہ کی آہنی ڈھال؛ امیر معاویہ رضی الله عنه ہیں!*
امام عبدالله بن مبارک رحمه الله فرماتے ہیں :
” *ہم امیر معاویہ رضی الله عنه کے ذریعے لوگوں کا امتحان لیتے ہیں، جس کو ان کی گستاخی کرتا دیکھیں تو ہم اس کے بارے یہی کہتے ہیں کہ یہ باقی صحابہ کا بھی گستاخ ہو گا* ۔“
ربیع بن نافع رحمه الله فرماتے ہیں :
”معاویہ رضی الله عنه تمام صحابہ کرام کا پردہ ہیں، جو اس پردے کو چاک کرتا ہے وہ سب پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔“
- ( تاريخ دمشق لابن عساكر صــ : ٥٩/٢٠٩ )..........*صحابۂ کرام اور اہلِ بیتِ اطہار کی زندہ کرامت ہے کہ تاریخ گواہ ہے، جو بھی ان کی شان گھٹانے کی کوشش کرتا ہے وہ خود موت سے پہلے رسوا ہو جاتا ہے، جبکہ اللہ تعالیٰ ان کے دفاع اور حق کے اظہار کے لیے ہر دور میں ایسے رجال پیدا فرماتا ہے جو محبتِ صحابہ و اہلِ بیت کی مدح و دفاع کا علم بلند رکھتے ہیں۔.*

copied