دو شہزادوں میں اختلاف ہوگیا.....
ایک شہزادہ کہتا تھا کہ میں جی ٹی روڈ سے لاہور جاؤنگا....
دوسرا کہتا تھا نہیں میں موٹر وے سے....
اختلاف ہوگیا...
بادشاہ نے معاملہ سلجھادیا.....
دونوں الگ الگ رستوں سے مگر لاہور پہنچ گئے....
اب ایک بھنگی ہے جو بیٹھ کر شہزادوں کو برا بھلا کہتا ہے کہ لڑائی ہوگی ...
*🛡️ - ناموسِ صحابہ کی آہنی ڈھال؛ امیر معاویہ رضی الله عنه ہیں!*
امام عبدالله بن مبارک رحمه الله فرماتے ہیں :
” *ہم امیر معاویہ رضی الله عنه کے ذریعے لوگوں کا امتحان لیتے ہیں، جس کو ان کی گستاخی کرتا دیکھیں تو ہم اس کے بارے یہی کہتے ہیں کہ یہ باقی صحابہ کا بھی گستاخ ہو گا* ۔“
ربیع بن نافع رحمه...