بنت عبد الحق 🕋
رجسٹرڈ ممبر
ذرا سوچیے!!......اسلام میں قذف(پاکدامن عورت پر جھوٹ ا ال زام لگانے کی س زا اسی کوڑے ہیں......اور اگر یہ ال زام دنیا جہاں کی سب سے مقدس ہستی،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس،اور مومنوں کی ماں حضرت سیدہ عائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا پر ته مت لگانے کی صورت میں ہو،تو سوچیے اسکی س زا کیا ہوگی؟؟..........................ان المنفقین فی الدرک الاسفل من النار............
ذرا سوچیے!!......
جب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ "میرے صحابہ کو گالی نہ دو"......اور فرمایا کہ اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کردے تو میرے صحابہ کے ایک مُد بلکہ آدھے مُد کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا......تو پھر وہ لوگ جو دین، قرآن، حدیث اور اسلام ہم تک پہنچانے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو برا بھلا کہتے ہیں، وہ آخر کس تعلیم پر عمل کر رہے ہیں؟؟..........................
ذرا سوچیے!!......
اگر ایک مرغے کو گالی دینے سے منع کیا گیا کیونکہ وہ نماز کے لیے جگاتا ہے......تو ان نفوسِ قدسیہ کے بارے میں کیا خیال ہے جنہوں نے اپنی جانیں، مال، گھر اور خاندان قربان کرکے قیامت تک کے مسلمانوں تک اذان، نماز، قرآن اور اسلام پہنچایا؟؟......پھر ان پر زبان دراز کرنا کس قدر سنگین جرم ہوگا؟؟..........................
ذرا سوچیے!!......
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے مہاجرین و انصار سے اپنی رضا کا اعلان فرمایا......"رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ"......تو جس جماعت سے ربِّ کائنات راضی ہوچکا ہو، ان کے بارے میں دلوں میں بغض اور زبانوں پر طعن و تشنیع رکھنا آخر کس سوچ کی عکاسی کرتا ہے؟؟..........................
ذرا سوچیے!!......
ہمیں نماز کس نے سکھائی؟؟......روزہ، زکوٰۃ، حج اور سنتوں کی تفصیلات کس نے پہنچائیں؟؟......قرآن کریم کو امت تک کس نے منتقل کیا؟؟......اگر صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نہ ہوتے تو آج ہمارے پاس دین کا کیا ذریعہ ہوتا؟؟......پھر انہی مقدس ہستیوں کو نشانہ بنانا انصاف ہے یا احسان فراموشی؟؟..........................