السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

واہ صحابہ واہ

  1. بنت عبد الحق 🕋

    جب میرے اصحاب کا ( یعنی مشاجرات صحابہ کا ) ذکر چھڑے تو خاموش ہوجاؤ.(المعجم الكبير للطبراني)

    دو شہزادوں میں اختلاف ہوگیا..... ایک شہزادہ کہتا تھا کہ میں جی ٹی روڈ سے لاہور جاؤنگا.... دوسرا کہتا تھا نہیں میں موٹر وے سے.... اختلاف ہوگیا... بادشاہ نے معاملہ سلجھادیا..... دونوں الگ الگ رستوں سے مگر لاہور پہنچ گئے.... اب ایک بھنگی ہے جو بیٹھ کر شہزادوں کو برا بھلا کہتا ہے کہ لڑائی ہوگی ...
  2. بنت عبد الحق 🕋

    خلد کی راہ کے رہبر کو عمر ؓ کہتے ہیں(اہلِ باطل کے ایک اعتراض کا جواب)

    سوال:آجکل بہت سے لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یکم محرم کو نہیں بلکہ چھبیس ذی الحجہ کو شہید ہوۓ تھے، اہل سنت نے تاریخ بدل دی ہے اور اسکا مقصد محرم الحرام میں ہونے والے سانحہ عظیم ،شہادتِ امام حُسین ؓ سے عوام الناس کی توجہ ہٹانا ہے. اور اس لیے کہ انہیں حضرت امام حسین رضی اللہ...
  3. بنت عبد الحق 🕋

    اے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ💔!ہم آپ پر قربان💦آپ کو لاکھوں سلام..

    اے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ!اے مسلمانو کے ماموں!اے کاتب قرآن!اے عظیم ترین اور مظلوم ترین صحابی رسول!آپ کے مقام مرتبے شان فضیلت کو جاننے کے لئے بس ایک یہ بات ہی کافی ہے کہ آپ صحابی رسول ہیں......آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا،انکی صحبت اٹھائی،اللہ تعالیٰ نے آپ کو اسلام کی نعمت کے...
  4. بنت عبد الحق 🕋

    ذرا سوچیے!!......یه انصاف ہے یا احسان فراموشی؟؟............

    ذرا سوچیے!!......اسلام میں قذف(پاکدامن عورت پر جھوٹ ا ال زام لگانے کی س زا اسی کوڑے ہیں......اور اگر یہ ال زام دنیا جہاں کی سب سے مقدس ہستی،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس،اور مومنوں کی ماں حضرت سیدہ عائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا پر ته مت لگانے کی صورت میں ہو،تو سوچیے اسکی س زا کیا...
  5. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🌹*غزوۂ بدر* 🌹

    🌹 *غزوۂ بدر* 🌹 یومِ بدریومُ الفرقان 17رمضان دنیا کے اندر وہ دن ہے کہ جس دن حق و باطل کے درمیان جنگ ہوئی تھی اور حق باطل کے مقابلے میں کامیاب ہوا اسی پر مغرب کے ایک بڑے محقق نے لکھا ’’بدر سے پہلے اسلام محض ایک مذہب اور ریاست تھا،مگر بدر کے بعد وہ مذہبِ ریاست بلکہ خود ریاست بن گیا‘‘ ۔بدر کی وجہ...
  6. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🌹🏵🌹ایک روشن ستارہ🌹🏵🌹 *حضرت مصعب بن عمیر*

    *🌹🏵🌹ایک روشن ستارہ🌹🏵🌹* *حضرت مصعب بن عمیر* کا تعلق مکہ کے اس طبقے سے تھا جسے ھماری دنیا میں اشرافیہ سمجھا جاتا ھے اور ان کی اولادیں برگر کہلاتی ہیں۔ مکہ کی جس بھی گلی سے جب یہ حسین و جمیل نوجوان گزرا کرتا تو جھروکوں کی چلمنیں اٹھ جاتیں اور آنکھیں اسے ہزار اشتیاق و وفور سے تکتی تھیں۔ خوش گوار...
  7. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    "تبلیغی جماعت کی اس صدی کی جدوجہدکے 100سال"

    "تبلیغی جماعت کی اس صدی کی جدوجہدکے 100سال" تبلیغی جماعت کا آغاز نومبر 1926 (جما دی الاول 1345) میں ہوا۔ نومبر 2023 (جمادی الاول 1445) تک اسلامی کیلنڈر کے مطابق تبلیغی جماعت کے 100 سال مکمل ہوچکے ہیں لہذا اس حوالے سے تبلیغی جماعت کے قیام سے لیکر اب تک تک جدوجہد اور اس کے نظم کے حوالے سے چیدہ...
  8. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *• مشہور صحابہ اکرامؓ کا محتصر تعارف •*

    *• مشہور صحابہ اکرامؓ کا محتصر تعارف •* *( 1 ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ:* نام : عبداللہ کنیت : ابو بکر لقب : صدیق و عتیق ولادت : 50 قبل ھجری والد : عثمان والدہ : سلمی پیشہ : تجارت و سیاست وفات : سن 13 ھجری مرویات : 142 *( 2 ) حضرت عمر...
  9. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *جراتوں کا خون مولانا اعظم طارق شہید*

    *جرآتوں کا خون* اعظم طارق شہید اس درویش منش عالم کی عمر ابھی محض 43 برس تھی۔۔جب وہ چار بار ممبر صوبائی اسمبلی اور تین بار قومی اسمبلی کا ممبر بن چکا تھا۔۔۔ اسکو نامساعد حالات کے باعث چار ماہ روپوش رہنا پڑا۔۔۔جبکہ کل ملا کر قریبا سات سال کال کوٹھڑی میں رہا۔۔16 قاتلانہ حملے ہوئے۔۔۔جن میں لاہور...
  10. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دوسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دوسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️ ٭ 2🔷 *ام المؤمنین سیدہ سودہؓ بنت زمعہ* 🔷 🔶 *نام ونسب* سودہؓ بنت زمعہ بن قیس بن عبد شمس بن عبد ود بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر ابن لوی، ماں کا نام شموس تھا، یہ مدینہ کے خاندان بنو نجار سے تھیں، ان کا پورا نام و نسب یہ ہے: شموس بنت قیس...
  11. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *تعارف امہاتُ المؤمنین ازواجِ مطہراتِ رسولﷺ*

    *تعارف امہاتُ المؤمنین ازواجِ مطہراتِ رسولﷺ* اس روئے زمین پر جس طرح انسانوں میں سب سے بلند مرتبت اور سب سے افضل واشرف ہستیاں اللہ کے پیغمبروں کی ہیں اسی طرح کائنات کی تمام عورتوں میں سے سب سے عظیم مقام ومرتبہ کے اعتبار سے، سید الانبیاء والمرسلین محمد رسول اللہﷺ کی ازواج مطہرات امہاتُ المومنینؓ...
  12. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸محبت رسول ﷺ کسے کہتے ہیں ؟؟🔸

    محبت رسول ﷺ کسے کہتے ہیں ؟؟ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھیں ۔۔۔۔ جب کسی نے ان سے کہا کہ۔۔ ابوبکر تمہیں کس چیز نے رلایا؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو روتے دیکھا تو میں رو پڑا ۔ وہ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی تھے ۔۔۔ جنہوں نے کہا: ہم ہجرت میں تھے، میں دودھ...
  13. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸حضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓ کا اسلام لانے کا واقعہ 🔸

    حضرت طلحہ بن عبید اللہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے باسی اور تجارت پیشہ تھے۔ قریش مکہ کے ہمراہ شام کے مشہور قصبے بصری کے بازار میں مقیم تھے۔ کہ اچانک ایک عیسائی پادری کو لوگوں میں اعلان کرتے سنا کہ تمہارے درمیان اہل حرم میں سے کوئی شخص ہے۔ اتفاق کی بات کہ میں اس کے قریب ہی تھا۔ میں لپک کر...
  14. بنت عبد الحق اسلام آباد

    حیاۃ الصحابہ ؓ "صحابہ کرام پر طعن کرنے والا جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے"حصّہ ٢

    صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کا شرعی حکم ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ پہلے یہ بات اچھی طرح ذہن نشین فرما لیں کہ بعد میں آنے والے کروڑوں ولی ایک صحابی کی گرد راہ تک نہیں پہنچ سکتے...!!! اب مضمون کی طرف ذرا غور سے.. جس طرح اللہ تعالی کی شان الوہیت میں گستاخی کرنا کفر ہے.. اسی طرح رسول اللہ صلی...
  15. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔷3 رمضان المبارک یوم وصال خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرہ رضی الله تعالیٰ عنہا🔷

    ٣ رمضان المبارک یوم وصال سیدہ،طیبہ،طاہرہ، زاہدہ،کاملہ، اکملہ، عابدہ، ساجدہ، عالمہ، خاتون جنت "حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہ" بیٹیاں باپ کے لئے رحمت ہوتی ہیں, بیوی شوہر کے لئے نصف ایمان ہوتی ھے اور ماں کے قدموں تلے بچوں کے لئے جنت رکھی گئی ھے, اب آئیے 🌹مخدومۂِ کائنات پاکیزہ, طاہرہ، مطہرہ حضرت...
Top