السلام علیکم
میری نہ معاشرے میں عزت ہے اور نہ ہی گھر میں عزت ہے۔ صرف اس لئے کہ میں عقل مند ہوتے ہوئے بھی موقعے کی مناسبت سے اپنی عقل کا استعمال نہیں کرتے ۔ اسی لئے لوگ عقل مند نہیں سمجھتے ۔ انہیں کسی بھی معاملے میں اہمیت نہیں دیتے۔ لوگوں سے کبھی تحمل مزاجی کے ساتھ دوستانہ انداز میں بات کرنا ا...