السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

سوال پوچھیں غیر اسلامی ملک میں رہنا ؟

حافظ محمد نواز

رجسٹرڈ ممبر
اسلام علیکم بہتر روز گار کی تلاش میں کسی غیر اسلامی ملک میں جانا جائز ہے ؟ پڑھائی کیلئے جانا جائز ہے؟ علاج کی غرض سے جانا جائز ہے ؟ کاروبار کیلئے جانا جائز ہے ؟
وہ کونسی سی صورتیں ہیں جن میں کسی غیر اسلامی ملک میں رہنا جائز ہے ؟
اس مسلمان کیلئے کیا حکم ہے جو کسی غیر اسلامی ملک میں رہتا ہے وہاں کا شہری ہے ؟
ہم لوگ پاکستان میں رہتے ہیں کیا کسی اسلامی ملک میں مدرجہ ںالا کاموں کیلئے جانا جائز ہے ؟
برائے مہربانی رہنمائ فرما دیں
 
السلام علیکم
آپ کے مکمل سوال کا جواب کا نیچے دئیے گئے لنک میں👇
 
السلام علیکم
میری نہ معاشرے میں عزت ہے اور نہ ہی گھر میں عزت ہے۔ صرف اس لئے کہ میں عقل مند ہوتے ہوئے بھی موقعے کی مناسبت سے اپنی عقل کا استعمال نہیں کرتے ۔ اسی لئے لوگ عقل مند نہیں سمجھتے ۔ انہیں کسی بھی معاملے میں اہمیت نہیں دیتے۔ لوگوں سے کبھی تحمل مزاجی کے ساتھ دوستانہ انداز میں بات کرنا ا جائے... مجھے سمجھ اور عقل اجر اس کے لیے دعا بتا دیں

مجھے بہت دن سے یہ بات ستا رہی ہے
 
Top