......(یہ ایک نوحہ ہے جو مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر فی البدیہہ لکھا گیا.....) نماز ظہر کا وقت تنگ جارہا تھا-قریب ہی معروف نامی ہسپتال(ایف-ٹن،اسلام آباد ) موجود تھا-وہاں خواتین کی نماز پڑھنے کی وسیع جگہ ہوتی ہے لہذا سوچا کہ وہاں نماز پڑھ لیں گے-وضو کرنے کے بعد سیکنڈ فلور پر گئے کہ یاد تھا کہ...