اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
میرا یہ مضمون الحمدللہ کچھ اخبارات میں شائع ہو چکا ہے سچ کا معاملہ https://www.dailyislam.pk/epaper/images/2023/october/07-10-2023/page6.jpg۔
سورۃ القیامہ کے مطالعے میں گم تھی کہ لفظ نفس کی تحقیق اگئی انسانی نفس سے متعلق جب کتابوں کی کتابیں اور صفحوں کے صفحے تلاشتی گئی۔۔تو ایک بات جو شاید معلومات کی گرد میں تہ در تہ چھپ کر دور کہیں تحت الشعور میں جا کر سو گئی تھی وہ پھر سے بیدار ہوئی اور اس حقیقت نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا کہ اللہ رب...
میمونہ نعمان بنت محمد ہارون کے قلم سے لکھی جانے والی ایک نظم اس کو کیا کہتے ہیں جو اللہ کے فضل سے ایک اخبار میں شائع ہوئی۔
کنُ ُُُُ🤲🌹
کن سے میں تخلیق ہوا ہوں
کون سے میں ترتیب ہوا ہوں
قم سے تیری اٹھ بیٹھوں گا
نیند قبر کی کھو بیٹھوں گا
اس دن یا رب سننا میری!
رحمت کی ہو چادر تیری!!
دھو دینا...
فیمینزم کا فریب حصہ دوم.
عورتوں کے مسائل کی ایک دوسری وجہ معذرت کے ساتھ عورت کا اپنے فرائضِ منصبی میں کوتاہی بھی ہے۔
حدیث مبارکہ ہے کہ:
*المرأةُ راعيةٌ على بيتِ بَعْلِها وولدِه وهي مسؤولةٌ*
(ترجمہ: اور عورت اپنے شوہر کے گھر اور اس کے اولاد کی نگہبان ہے اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا)
حدیث پاک...
معاشرتی سطح پر اغیار کی سازشوں سے لگائی جانے والی آگ کے شعلوں کو بجھا دینے کی سعی میں ایک ننھا سا قطرہ جو اللہ رب العزت کے فضل اور توفیق سے میمونہ نعمان بنت محمد ہارون انصاری ریاض کے قلم سے روشنائی کی صورت میں اپنی ننھی کاوش کے طور پر پیش کیا گیا جسے بفضلہ تعالی پاکستان کے کئی اخباروں نے اپنے...
میری یہ حمد پاکستان کے اخبار میں کچھ دنوں پہلے شائع ہوئی جو پروردگار کی بارگاہ میں قبولیت کی دعا کے ساتھ یہاں پیشِ خدمت ہے۔
دعائے دلِ ناکارہ"
تیری جستجو میری آرزو
تیرا خیال میرے کو بکو
خیال میں تیری ذات کے
میں گرد کعبہ کے گھوم لوں
طواف تیری ذات کا
جنوں خیالات کا
میرے ہر خیال کا رنگ تو
میرے...