السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

نئی پروفائل مراسلے

مَیں صحابہ کا دیوانہ، پڑھوں ان کا ترانہ
گلی گلی، گام گام لکھوں زندگی تمام
پیارے صحابہ کے نام ❤️

بنتِ عبدالحق، اسلام آباد
Working at: ناموسِ صحابہ و اہلِ بیتِ اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤️

#میری_جان_ایمان_پہچان_صحابہ ❤️
بنت عبدالحق اسلام آباد
بنت عبدالحق اسلام آباد
السلام علیکم ورحمۃ اللہ،(mesage for onlyمجلس علمی)
الحمدللہ، میں نے " واہ صحابہ واہ" کے عنوان سے کہانیوں کی کتاب لکھی ہے، جس کا مقصد نوجوان نسل کو صحابہ کرام کی عظمت اور ان کے دشمنوں سے متعارف کرانا ہے۔ کتاب میں تقریباً پچیس کہانیاں شامل ہیں، جو کہ ابھی مسودے کی صورت میں ہیں۔
کیا جامعہ الرشید کے کسی عالم سے اس کتاب پر تقریظ یا کلمات حاصل کیے جا سکتے ہیں؟ یہ میرے لیے بڑی سعادت ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
بنت عبدالحق اسلام آباد
بنت عبدالحق اسلام آباد
میسج:مجلس علمی آفیشل:اسلام آباد کے ایک عالم کو والد صاحب ان شاء اللہ کتاب بھیج رہے ہیں چیک کروانے کے لیے،انہوں نے اجازت دی ہے...آپ سے تقریظ کا پوچھنا .تھا......تفصیلی میسج بات چیت میں بھیج دیا ہے.....
ایمان کا قافلہ

اپنے ایمان میں مضبوط بن جاؤ، اپنے عقیدے میں پختہ ہو جاؤ, اگر تمام دنیا باطل کی طرف مائل ہونے لگے تو بھی تم ثابت قدم رہنا،

اگر تمام دنیا غلط راستے پر نکل پڑے تو بھی تم نیکی کی راہ نہ چھوڑنا،

اس دین کا غلبہ یا تو تمہارے ذریعہ ہوگا، یا تمہارے بغیر ہوگا، اگر ایمان کا یہ قافلہ تمہیں چھوڑ کر آگے نکل گیا تو تم، صرف اور صرف تم نقصان میں رہوگے ۔
مَحبت میں عُمدگى كا درجه یہ ہے، كہ مُحبّ اور محبوب ایک دوسرے كے ہَم خیال ہوں.

(طوق الحمامه : امام ابن حزم رحمه الله)
الحمد للہ، گزشتہ دو سال سے مجلس علمی سوسائٹی کے فیس بک پیج سے علمی استفادہ کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ اس پلیٹ فارم نے مجھے نئے نظریات سے روشناس کرایا اور دین کی باریکیوں کو سمجھنے میں مدد دی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس پیج کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمیں اس سے زیادہ سے زیادہ علمی استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔مفتی محمد تسلیم الدین المحمودی
تعلق اسلام آباد سے ہے -الحمد للہ اقراء روضتہ الاطفال اکیڈمی سے حفظ کر رہی ہوں-الحمد للہ نصف قرآن کریم حفظ ہونے والا ہے-لکھنے لکھانے اور دین کی بات پھیلانے کے شوق میں اس ویب پر آئی ہوں-اللہ پاک قبول کرلیں-
کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ (رَبّ الْعَالَمِينَ) تک پہنچنے کیلئے (رَحْمَت الْعَالَمِينَ) کی پیروی ضروری ہے۔۔۔

صــلی اللّٰــہ عــلیہ وآلــہ وســـلم
آج جمعے کی رات ہے
بابرکت رات ہے

تمام احباب اپنی دعاؤں میں *ملکِ شام ، فلسطین ، کو ضرور یاد رکھیں
اللہ تعالیٰ جلد ان دونوں ممالک کیلئے خیر کا معاملہ فرمائے
اور محاذ پر شہزادوں کو ہر قدم کامیابی نصیب فرمائے

اللہ تعالیٰ دعائیں قبول فرمائیں
آمین یارب العالمین 🤲
القرآن - سورۃ هود
آیت نمبر 121 ، 122 ، 123
⬇️ــــــــــ(آیت نمبر 121)ــــــــــ⬇️

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَقُلْ لِّـلَّذِيۡنَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ اعۡمَلُوۡا عَلٰى مَكَانَتِكُمۡؕ اِنَّا عٰمِلُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
اور جو لوگ ایمان نہیں لارہے ہیں، ان سے کہو کہ : تم اپنی موجودہ حالت پر عمل کیے جاؤ، ہم بھی (اپنے طریقے پر) عمل کر رہے ہیں۔
⬇️ــــــــــ(آیت نمبر 122)ـ
‏کسی فن کے ماہر سے کچھ لمحات مذاکرہ کرنا اس فن کے متعلق کئی دن مطالعہ کرنے سے زیادہ فائدہ مند ہے !

[ امام نووی رحمه الله || شرح صحیح مسلم : ٤٨/١ ]
ہماری بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قران مجید کھولنے کے بجائے موبائل کھولنے شروع کر دیئے۔😥
Top