السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

نئی پروفائل مراسلے

‏دین کے مزاج کو سمجھو...!

اگر کلمہ پڑھنے سے جان چھوٹ جاتی تو صحابہ کے جسم نہ کٹتے

تم اتنے لاڈلے نہیں کہ حضور ﷺ بلا کے اندر لے جائینگے

صحابہ نے ہر ڈیڑھ ماہ بعد جنگ لڑی...

سب کچھ قربان کرکے بھی کہتے ہم نے کچھ نہیں کیا !
جب سـے تلوار اور قُرآن جدا جدا کـر دیۓ گۓ ہیں

تب سـے مسلمانوں کـے پاس بس احتجاج ہـی بچا ہـے

تلوار تـو موجود ہـے مگر لوہے کـے زنگ آلود ٹکڑے کـی صورت میـں ۔۔۔۔۔


قُرآن بھی پاس ہے مگر تعویذوں اور سروں سـے گزارنے کے لیے ۔۔۔😑💯
‏قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

الْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ ۔

“حسن اور حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں“ ۔

(ترمذی،۳۷۶۸)
‏اُمت غالب نہیں ہوگی جب تک وہ یہودیوں سے خوفزدہ ہے کیونکہ یہودیوں کو اللہ تعالیٰ نے بزدل کہا ہے پس جو ان سے ڈرتا ہے وہ سبهى سے ڈرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے (یہ کبھی اکٹھے ہو کر تمہارا مقابلہ نہ کریں گے ، لڑیں گے بھی تو قلعہ بند بستیوں میں بیٹھ کر یا دیواروں کے پیچھے چھپ کر)
‏اور جسے اللہ ذلیل کردے ، کوئی نہیں ہے جو اُسے عزّت دے سکے۔ یقینا اللہ وہی کرتا ہے جو چاہتا ہے۔

﴿سورۃ الحج : ۱۸﴾
‏حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔

﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾
اہلیہ نعمان بنت محمد ہارون انصاری(سابق چیئرمین نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن کراچی پاکستان,
چیئر مین انصاری ٹرسٹ،چیف ایکسیوٹیو انصاری آنکھوں کا ہسپتال ،سرپرستِ اعلی مجلسِ احباب ملت،مینیجنگ ڈائریکٹر مکی ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ)
اہلیہ ڈاکٹر سید نعمان دانش
Top