السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

ایران مسلمانوں کا قاتل یا خیرخواہ ؟

ابو محمد

رجسٹرڈ ممبر
ایران مسلمانوں کا قاتل یا خیرخواہ؟

ایران ایشیاء کا اسرائیل ہے

1983/87 میں مکہ مکرمہ پر حملہ آور ہونے والے ایرانی ہی تھے
مسجد نبوی صلیٰ اللہ علیہ وسلم میں ریاض الجنہ کے قریب زمین میں زندہ دھنس جانے والے چالیس مردود ایرانی شیعہ تھے
2016 میں مسجد نبوی صلیٰ اللہ علیہ وسلم میں باب جبرئیل سے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جوتے پھینکنے والے ایرانی تھے
عراق و شام میں مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کےلیے پاکستان سے شیعیوں کو ایران کے ذریعے بھیجا گیا جہاں دس ہزار سے زائد مردار ہوئے ہیں اور یہ یہاں انہیں لاپتہ افراد کہہ کر اداروں پر الزامات لگا رہے ہیں
یمن میں حوثی باغیوں کے پیچھے اور ماضی میں روسی اتحادی اور طالبان مخالف شمالی اتحاد کے پیچھے یہی ایران تھا
اور آپ کی اطلاع کےلیے عرض ہے کہ کلبھوشن بھی پاکستان ایرانی شہری کے طور پر آیا تھا
1986 میں کوئٹہ میں سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں ایرانی کمانڈوز نے درجنوں سنی مسلمان بیٹیوں کو قتل کیا ساتھ ساتھ ان کے پستان تک کاٹے گئے
اسی طرح پاکستان میں جید علماء کرام کے قتل کےلیے پیسہ ایرانی نے دیا دہشتگردوں کو ٹریننگ ایران نے دی
کراچی میں سعودی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا تعلق ایران سے تھا
دنیا میں سب سے زیادہ یہودی اسرائیل میں آباد ہیں اور دوسری بڑی تعداد ایران میں پائی جاتی ہے
مزید بھی اگر تھوڑا سا زیادہ دور نہیں گزشتہ پچاس سالوں پر ہی نظر دوڑائیں تو سینکڑوں ایسے واقعات نظر آئیں گے
تو ایسے میں ایران فلسطین کے مسلمانوں کا خیرخواہ کیسے ہے؟


محمد بلال فاروقی
FB_IMG_1697479440457.jpg
 
آخری بار ترمیم:
Top