السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

فلسطین

  1. مجلس علمی آفیشل

    پریس بیان : جنگ بندی کا حتمی اعلان

    پریس بیان : جنگ بندی کا حتمی اعلان ⭕ غزہ کے مریضوں اور مضبوط فلسطینی عوام کے لیے ہماری ذمہ داری کی وجہ سے اور غزہ پٹی کے قابل فخر لوگوں کی استقامت کو مزید مضبوط کرنے ، لوگوں کو امداد فراہم کرنے ، زخمیوں کا علاج کرنے اور 7 اکتوبر کو ہماری طرف سے فتح کی نوید سنانے والی جنگ کے عزم کو مزید مستحکم...
  2. ابو محمد

    مسلم ممالک کا جو حال ہے بیان کا محتاج نہیں

    ہمیں اپنے ملک کو لعن طعن کرنے کی بہت بری عادت ہے اور ہم دیگر برادر اسلامی ممالک کی قیادت کو بہت گلوریفائی کرتے ہیں۔ فلسطین کے معاملے پر ہی دیکھیے۔ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ترکی نے کر رکھا ہے مگر گرامی قدر اردوان یہاں بہت سے جنتی میووں کے ہیرو ہیں اور یہ میوے پاکستان پر ہر وقت تنقید...
  3. ابو محمد

    غیبی مدد ! ایم اے فاروقی

    غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی, نہ خلافت عثمانیہ کوبچانے کے لئے آئی, نہ اسرائیل کا قیام روکنے کےلئے آئی, نہ بابری مسجد کے وقت آئی, نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کےوقت آئی, نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔ پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مددکی صدا غیبی مدد جنگ بدر میں...
  4. ابو محمد

    کعبہ شریف پر حملہ کرنے والے قبلہ اول کے ساتھ کیسے مخلص ہو سکتے ہیں ؟

    کعبہ شریف پر حملہ کرنے والے قبلہ اول کے ساتھ کیسے مخلص ہو سکتے ہیں ؟ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو بکنے والے عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی فتح کردہ سر زمین کے ساتھ کیسے مخلص ہوسکتے ہیں ؟ شام میں مسلمانوں کا خون بہانے والا ایران فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ کیسے مخلص کیسے ہو سکتا ہے ؟
  5. ابو محمد

    ایران مسلمانوں کا قاتل یا خیرخواہ ؟

    ایران مسلمانوں کا قاتل یا خیرخواہ؟ ایران ایشیاء کا اسرائیل ہے 1983/87 میں مکہ مکرمہ پر حملہ آور ہونے والے ایرانی ہی تھے مسجد نبوی صلیٰ اللہ علیہ وسلم میں ریاض الجنہ کے قریب زمین میں زندہ دھنس جانے والے چالیس مردود ایرانی شیعہ تھے 2016 میں مسجد نبوی صلیٰ اللہ علیہ وسلم میں باب جبرئیل سے روضہ...
Top