السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

مجلس علمی آفیشل 

انتظامیہ
خادم
رجسٹرڈ ممبر
آئینۂ دروس
ترجمہ
عشرۂ طروس


تالیف : حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ

ترجمہ : مولانا عبد الرشید صاحب سلطانپوری​

عشرۂ طروس حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی کتاب "تلخیصات العشر" کا عربی میں لکھا ہوا ایک جز ہے ۔ مولانا عبد الرشید صاحب سلطانپوری نے اس کا اردو ترجمہ "آئینۂ دروس" کے نام سے کر دیا ہے ۔

نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا اکاؤنٹ بنائیں​
96 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے
یہاں کلک کریں 👇
 
Top