کتاب : عظمتِ صحابہؓ !
واعظ : شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحبؒ
______________________________
اہل اللہ سے کیسا تعلق ہونا چاہیے ؟
جو شخص معاشرے سے ، سوسائٹی سے ، حُبِّ مال سے ، حُبِّ جاہ سے دب کر مسلکِ اہل حق چھوڑ دے تو سمجھ لو کہ اس ظالم نے اہل اللہ کے دل سے صحیح طریقے سے پیوند کاری نہیں کی۔ ٹنڈو جام میں دیسی آم کو لنگڑا آم بنانے کا بہت بڑا ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ ہے ، وہاں میں نے سائنس دان طالب علموں سے پوچھا کہ آپ لوگوں نے دیسی آم کی شاخ کو لنگڑے آم کی شاخ سے اتنا مضبوط کیوں باندھا ہوا ہے ؟ اگر تھوڑی سی لوزنگ ہو یعنی ڈھیلا ڈھالا تعلق ہو تو کیا حرج ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ اگر دیسی آم کی شاخ میں اور لنگڑے آم کی شاخ میں ذرا سا بھی فاصلہ ہوگا ، ذرا سا بھی فصل ہوگا اور مضبوطی کے ساتھ کَس کر نہیں باندھیں گے تو اس فصل کی وجہ سے ، اس جدائی اور ڈھیلے پن کی وجہ سے لنگڑے آم کی سیرت صورت اور خاصیت دیسی آم میں منتقل نہیں ہوگی۔ یہ ہے راز ( کُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ) کا کہ اپنے شیخ سے جتنا زیادہ تعلق ہوگا اتنا ہی فیض منتقل ہوگا ۔
______________________________
نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا ے اکاؤنٹ بنائیں۔
40 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے
یہاں کلک کریں