بنت عبد الحق 🕋
رجسٹرڈ ممبر
شہیدان اسلام،شہیدان ناموس ختم نبوت،شہیدان ناموس صحابہ رضی اللہ عنھم کے نام خراج عقیدت
: ١-چراغ زندگی ہوگا فروزاں ہم نہیں ہوں گے چمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے ہمارے بعد ہی خون شہیداں رنگ لائے گا یہی سرخی بنے گی زیب عنواں ہم نہیں ہوں گے!!
٢-وہ زرد موسموں میں جو ہم سے بچھڑ گئے
بچھڑے کچھ اس ادا سے کہ لحد میں اتر گئے
نظریں ہیں بے قرار انہیں کی تلاش میں
مجاہد مزاج لوگ نہ جانے کدھر گئے
حفاظت جو دین کی کرتے تھے ناز سے
شاید اسی لئےوہ مبارک لہو میں نکھرگئے
٣-وہ عمربھرکےلئے۔ اتنا کام چھوڑ گئے
بیاضِ دھر پہ بس اپنا نام چھوڑ گئے
اور میں نےلیاداغِ دل،کھوکے بہارِ زندگی
اک گلِ ترکے واسطے میں نے چمن لٹادیا۔
إِ
اے شہیدان ناموس رسالت و ناموس صحابہ !تم ہمیں بہت یاد آتے ہو!
٢-وہ زرد موسموں میں جو ہم سے بچھڑ گئے
بچھڑے کچھ اس ادا سے کہ لحد میں اتر گئے
نظریں ہیں بے قرار انہیں کی تلاش میں
مجاہد مزاج لوگ نہ جانے کدھر گئے
حفاظت جو دین کی کرتے تھے ناز سے
شاید اسی لئےوہ مبارک لہو میں نکھرگئے
٣-وہ عمربھرکےلئے۔ اتنا کام چھوڑ گئے
بیاضِ دھر پہ بس اپنا نام چھوڑ گئے
اور میں نےلیاداغِ دل،کھوکے بہارِ زندگی
اک گلِ ترکے واسطے میں نے چمن لٹادیا۔
إِ