mshrehmani
رجسٹرڈ ممبر
View attachment 23سَدِّ ذَرائع، عُرف ، عموم بلویٰ اور کرپٹوکرنسی
کرپٹو کرنسی کی ماہیت پر غور کریں تو یہ بات سائنسی طور پر مُسَلَّم ہے کہ کرپٹوکرنسی معدوم ہوتی ہے یعنی یہ محض لیجر میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔ نیز کرپٹو کرنسی میں بے شمار شرعی محظور ہیں جن کی بنیاد پر حضرات مفتیانِ کرام اس کے عدمِ جواز کے قائل ہیں۔۔ لہذا جمہور علمائے کرام کے مطابق نصوص کو چھوڑ کر فقہ اسلامی کے ذیلی مآخذ یعنی سَدِّ ذَرائع، عُرف اور عموم بلویٰ کی اصطلاح کو استعمال کرتے ہوئے کرپٹو کرنسی کےجواز کے احکام نکالنا مناسب معلوم نہیں ہوتا۔
نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا ے اکاؤنٹ بنائیں۔
یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں