السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

زکوٰۃ

عمرزیب عفی عنہ

رجسٹرڈ ممبر
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ
حضرت مفتی صاحب!
ایک مسئلہ درپیش ہے رہنمائی فرمادیں
کیا زکوة اور دفینہ کے خمس دونوں کا حکم شرعاً یکساں ہے یا دونوں میں کچھ فرق ہے
مثلاً زید صاحب نصاب یے مگر ضرورت مند ہے اس کی بچی کے نکاح کا مسئلہ ہے تو کیا خمس اس کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
اور دفینہ سے جو مال مثلاً سونا برآمد ہو تو کیا خمس کے علاوہ ہر سال اس کی زکوة بھی واجب ہوگی
یا صرف خمس نکال دینا کافی ہوگا ہر سال اس میں زکوة شرعاً واجب نہیں ہے؟
شرعی حکم واضح فرماکر مطمئن و ممنون فرمائیں
سعدان احمد
 
Top