السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

پیشہ جانا ہے کہ حرام ہے یا حلال؟

Muhammad athar

رجسٹرڈ ممبر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب میرا یہ سوال ہے کی جو کرکٹرز ہیں ان کی تنخواہ حلال ہے یا حرام وہ کرکٹر نہیں جو گاؤں میں کھیلتے ہیں وہ کرکٹر جس جن کو جو بورڈ ہے وہ تنخواہ دیتا ہے اور وہ جیسے رضوان ہو گئے بابر اعظم میں سیون کی تنخواہ حلال یا حرام
 
Top