السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

گُلدسَتۂ أہلِ بَیْتؓ ! مولانا طارق جمیل

مجلس علمی آفیشل 

انتظامیہ
خادم
رجسٹرڈ ممبر
حضرات اہلِ بیتؓ کی سیرۃ و مناقب کا مُعطّر تذکرہ !

_______________________________________________

اللہ تبارک وتعالیٰ نے جیسے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے انبیاء کا سردار بنایا اور ساری انسانیت کا سردار بنایا ، اولین و آخرین کی سرداری عطا فرمائی ، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ، آپ کے گھر کو ، اور آپ کے خاندان کو سب سے عالی خاندان بنایا ، سب سے عالی گھرانہ بنایا ، سب سے عالی نسل بنایا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : اللہ تعالیٰ نے قبائلِ آدم میں سے عربوں کو چھانٹا ، پھر قبائل عرب میں سے مُضَر کو چھانٹا ، پھر قبائل مضر میں سے قریش کو چھانٹا ، پھر قبائل قریش میں سے ہاشم کو چھانٹا اور پھر ہاشم میں سے اللہ تعالیٰ نے میرا انتخاب کیا ، میں سب سے عالی نسب ہوں اور سب سے عالی نسل ہوں ۔
______________________________
نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا ے اکاؤنٹ بنائیں۔
627 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے
یہاں کلک کریں 👇
 
Top