السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

معاشی آزادی، دولت کی غیر مساویانہ تقسیم اور کرپٹو کرنسی

mshrehmani

رجسٹرڈ ممبر
معاشی آزادی، دولت کی غیر مساویانہ تقسیم اور کرپٹو کرنسی​

اگرچہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن ۴۰۰ بلین امریکی ڈالر سے زیادہ کا مارکیٹ کیپیٹل ہے اور بٹ کوائن اور ایتھریم دنیا کی دو بڑی کرپٹو کرنسیوں میں شمار ہوتے ہیں مگر کرپٹوکرنسیاں اپنے دعوے کے برعکس معاشی آزادی اور دولت کی مساویانہ تقسیم صحیح طور پر حاصل نہیں کرسکیں اور کرپٹوکرنسیوں میں دولت کی غیر مساویانہ تقسیم ہے اور دولت محض چند لوگوں کےپاس مرتکز ہے۔ لہذا کرپٹو کرنسی سے متعلق جو دولت کی مساویانہ تقسیم کے دعوے کئے جاتے ہیں وہ سائنسی اور معاشی ماہرین کی نظر میں درست نہیں ہیں۔

نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا ے اکاؤنٹ بنائیں۔
9 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے
یہاں کلک کریں 👇


View attachment 13
 
Last edited by a moderator:
Top