اولاد کی تربیت کے سنہری اصُول
مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی حفظہ اللہ
مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی حفظہ اللہ
تربیت اولاد کا کام کوئی معمولی کام نہیں ، بلکہ یہ دینی و دنیاوی ہر لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ قوموں کے زوال دو وجوہات کی وجہ سے آتے ہیں۔ اول... یہ کہ کوئی قوم دوسری پر بزور طاقت مسلط ہو جائے اور اسے تباہ و برباد کردے۔ دوم... یہ کہ کسی قوم کے بچوں کو علمی اور فکری ورثہ سے محروم کردیا جائے۔ اور یہ تبھی ہوسکتا ہے جب نئی نسل کی منفی انداز میں ذہن سازی کی جائے یا ان کی تعلیم و تربیت سے لاپرواہی کی جائے۔ اگر چہ کہ اس قسم کے انحطاط میں سالوں کا عرصہ لگ سکتا ہے لیکن یہ ایسا تنزل ہوتا ہے کہ جس کا شکار قوم دیمک زدہ لکڑی کی طرح کھوکھلی ہو جاتی ہے۔
نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا ے اکاؤنٹ بنائیں۔
222 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئےیہاں کلک کریں
آخری بار ترمیم: