جس میں حضور اقدس ﷺ کے مقدس نکاحوں کی تفصیل اور آپؐ کی ازواجِ مطہرات کے حالات اور واقعات لکھے گئے ہیں ، مقدس خواتین کی عبادت ، زہد و تقویٰ ، سخاوت ، ہجرت ، فقرو فاقہ اور خدمت رسول ﷺ کی تفصیلات ان اوراق میں پڑھئے۔