mshrehmani
رجسٹرڈ ممبر
بٹ کوائن کو کون کنٹرول کرتا ہے؟
مروجہ معاشی نظام میں حکومت اور سینٹرل بینک معاشی نظام کو کنٹرول اور ریگولیٹ کرتے ہیں اور یہ ملک کی عوام ، پارلیمنٹ،اور عدالتوں کے سامنے جوابدہ بھی ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس بٹ کوائن کرپٹو کرنسی کے اندر بٹ کوائن کور ڈیویلپر ٹیم، مائننگ پولز اور بڑے بڑے بٹ کوائن ایکسچینج بٹ کوائن کی اکانومی کو مجموعی طور پر کنٹرول کرتے ہیں ، انہی کی اجارہ داری ہے اور وہ کسی کے آگے جوابدہ بھی نہیں۔
View attachment 7