السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

کتاب : دو سسر دو داماد

مجلس علمی آفیشل 

انتظامیہ
خادم
رجسٹرڈ ممبر
علماء کے ایک اور بیٹے نے توفیق مالک سے کمال کر دکھایا

بھلا کیا۔۔۔۔؟؟؟

کہ چاروں خلفاء راشدین

حضرت ابوبکر صدیق رضہ ،
حضرت عمر فاروق رضہ ،
حضرت عثمان غنی رضہ ،
حضرت علی المرتضی رضہ ،

کی سیرت پر ماشآءاللہ 270
صفحات پر مشتمل غیر منقوط کتاب لکھ ڈالی ،

کیا مطلب۔۔۔۔؟؟؟

👈 مطلب ، اسکی خاصیت یہ ھے کہ پوری کتاب میں کوئی ایک بھی حرف یا لفظ نقطے والا نھیں ھے ۔

یعنی پوری کتاب میں کوئی ایک بھی نقطہ نھیں ھے ۔
😱😱😱😱😱😱
کتاب کا نام ھے

دو سسر دو داماد

کیا مطلب۔۔۔؟؟؟

مطلب ، یہ کہ حضرت ابوبکر اور عمر رضہ تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سسر تھے
اور
حضرت عثمان اور علی رضہ یہ دونوں داماد تھے ،

اسلئے کتاب کا نام رکھا
دو سسر دو داماد

شاید جناب نے پھلے کبھی ایسی کتاب نہ دیکھی ھو ،

پیش خدمت ھے مطالعہ کیجئے

تحفے کا مزہ آئے تو اپنے تمام جاننے والے حضرات کے ساتھ شیئر کیجئے گا ۔۔۔۔

اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔۔۔View attachment 6
 
Top