علماء کے ایک اور بیٹے نے توفیق مالک سے کمال کر دکھایا
بھلا کیا۔۔۔۔؟؟؟
کہ چاروں خلفاء راشدین
حضرت ابوبکر صدیق رضہ ،
حضرت عمر فاروق رضہ ،
حضرت عثمان غنی رضہ ،
حضرت علی المرتضی رضہ ،
کی سیرت پر ماشآءاللہ 270
صفحات پر مشتمل غیر منقوط کتاب لکھ ڈالی ،
کیا مطلب۔۔۔۔؟؟؟
مطلب ، اسکی خاصیت یہ ھے کہ پوری کتاب میں کوئی ایک بھی حرف یا لفظ نقطے والا نھیں ھے ۔
یعنی پوری کتاب میں کوئی ایک بھی نقطہ نھیں ھے ۔

کتاب کا نام ھے
دو سسر دو داماد
کیا مطلب۔۔۔؟؟؟
مطلب ، یہ کہ حضرت ابوبکر اور عمر رضہ تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سسر تھے
اور
حضرت عثمان اور علی رضہ یہ دونوں داماد تھے ،
اسلئے کتاب کا نام رکھا
دو سسر دو داماد
شاید جناب نے پھلے کبھی ایسی کتاب نہ دیکھی ھو ،
پیش خدمت ھے مطالعہ کیجئے
تحفے کا مزہ آئے تو اپنے تمام جاننے والے حضرات کے ساتھ شیئر کیجئے گا ۔۔۔۔
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔۔۔View attachment 6