السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

مجلس علمی

  1. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🌹*غزوۂ بدر* 🌹

    🌹 *غزوۂ بدر* 🌹 یومِ بدریومُ الفرقان 17رمضان دنیا کے اندر وہ دن ہے کہ جس دن حق و باطل کے درمیان جنگ ہوئی تھی اور حق باطل کے مقابلے میں کامیاب ہوا اسی پر مغرب کے ایک بڑے محقق نے لکھا ’’بدر سے پہلے اسلام محض ایک مذہب اور ریاست تھا،مگر بدر کے بعد وہ مذہبِ ریاست بلکہ خود ریاست بن گیا‘‘ ۔بدر کی وجہ...
  2. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🌹🏵🌹ایک روشن ستارہ🌹🏵🌹 *حضرت مصعب بن عمیر*

    *🌹🏵🌹ایک روشن ستارہ🌹🏵🌹* *حضرت مصعب بن عمیر* کا تعلق مکہ کے اس طبقے سے تھا جسے ھماری دنیا میں اشرافیہ سمجھا جاتا ھے اور ان کی اولادیں برگر کہلاتی ہیں۔ مکہ کی جس بھی گلی سے جب یہ حسین و جمیل نوجوان گزرا کرتا تو جھروکوں کی چلمنیں اٹھ جاتیں اور آنکھیں اسے ہزار اشتیاق و وفور سے تکتی تھیں۔ خوش گوار...
  3. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🌟 خاموش دوست 🌟

    خاموش دوست. !!! جوانی میں انسان باپ کو شک کی نگاہ سے دیکھتا رہتا ہے , جیسے باپ کو ہمارے مسائل ,تکلیفوں یا ضرورتوں کا احساس ہی نہیں . یہ نئے دور کے تقاضوں کو نہیں سمجھتا . کبھی کبھی ہم اپنے باپ کا موازنہ بھی کرنا شروع کر دیتے ہیں , " اتنی محنت ہمارے باپ نے کی ہوتی , بچت کی ہوتی ,کچھ بنایا ہوتا...
  4. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    علماء پر طنز کرنا ۔۔۔ ایک فیشن بن چکا ہے۔

    علماء پر طنز کرنا ۔۔۔ ایک فیشن بن چکا ہے۔ اگر مولوی بات نہ کرے تو اعتراض اٹھتا ہے کہ " مولوی خاموش کیوں ہے؟ " اور اگر بات کرے تو فتوے لگتے ہیں کہ " مولوی فتنہ پھیلانے لگا ہے۔ " اگر مسجد میں بیٹھا رہے تو الزام ہے کہ " دنیا کی کوئی خبر نہیں مولوی صاحب کو " اور اگر کسی سماجی مسئلے پر بات کرے...
  5. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    "تبلیغی جماعت کی اس صدی کی جدوجہدکے 100سال"

    "تبلیغی جماعت کی اس صدی کی جدوجہدکے 100سال" تبلیغی جماعت کا آغاز نومبر 1926 (جما دی الاول 1345) میں ہوا۔ نومبر 2023 (جمادی الاول 1445) تک اسلامی کیلنڈر کے مطابق تبلیغی جماعت کے 100 سال مکمل ہوچکے ہیں لہذا اس حوالے سے تبلیغی جماعت کے قیام سے لیکر اب تک تک جدوجہد اور اس کے نظم کے حوالے سے چیدہ...
  6. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *• مشہور صحابہ اکرامؓ کا محتصر تعارف •*

    *• مشہور صحابہ اکرامؓ کا محتصر تعارف •* *( 1 ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ:* نام : عبداللہ کنیت : ابو بکر لقب : صدیق و عتیق ولادت : 50 قبل ھجری والد : عثمان والدہ : سلمی پیشہ : تجارت و سیاست وفات : سن 13 ھجری مرویات : 142 *( 2 ) حضرت عمر...
  7. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *جراتوں کا خون مولانا اعظم طارق شہید*

    *جرآتوں کا خون* اعظم طارق شہید اس درویش منش عالم کی عمر ابھی محض 43 برس تھی۔۔جب وہ چار بار ممبر صوبائی اسمبلی اور تین بار قومی اسمبلی کا ممبر بن چکا تھا۔۔۔ اسکو نامساعد حالات کے باعث چار ماہ روپوش رہنا پڑا۔۔۔جبکہ کل ملا کر قریبا سات سال کال کوٹھڑی میں رہا۔۔16 قاتلانہ حملے ہوئے۔۔۔جن میں لاہور...
  8. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دوسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دوسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️ ٭ 2🔷 *ام المؤمنین سیدہ سودہؓ بنت زمعہ* 🔷 🔶 *نام ونسب* سودہؓ بنت زمعہ بن قیس بن عبد شمس بن عبد ود بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر ابن لوی، ماں کا نام شموس تھا، یہ مدینہ کے خاندان بنو نجار سے تھیں، ان کا پورا نام و نسب یہ ہے: شموس بنت قیس...
  9. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-*

    *تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-* پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.... اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن...
  10. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *تعارف امہاتُ المؤمنین ازواجِ مطہراتِ رسولﷺ*

    *تعارف امہاتُ المؤمنین ازواجِ مطہراتِ رسولﷺ* اس روئے زمین پر جس طرح انسانوں میں سب سے بلند مرتبت اور سب سے افضل واشرف ہستیاں اللہ کے پیغمبروں کی ہیں اسی طرح کائنات کی تمام عورتوں میں سے سب سے عظیم مقام ومرتبہ کے اعتبار سے، سید الانبیاء والمرسلین محمد رسول اللہﷺ کی ازواج مطہرات امہاتُ المومنینؓ...
  11. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸محبت رسول ﷺ کسے کہتے ہیں ؟؟🔸

    محبت رسول ﷺ کسے کہتے ہیں ؟؟ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھیں ۔۔۔۔ جب کسی نے ان سے کہا کہ۔۔ ابوبکر تمہیں کس چیز نے رلایا؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو روتے دیکھا تو میں رو پڑا ۔ وہ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی تھے ۔۔۔ جنہوں نے کہا: ہم ہجرت میں تھے، میں دودھ...
  12. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کیسے ہوئی؟*

    *آزمائشیں کیسی کیسی۔ ناقابل یقین* *امام بخاری کی وفات کیسے ہوئی؟* امام بخاری کو اپنی زندگی کے آخری حصے میں اسلامی دنیا کے مشرقی حصے کے حکمرانوں کی طرف سے شدید ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑا، خاص طور پر نیشاپور، بخارا اور سمرقند میں۔ اس کی کئی وجوہات تھیں، جن میں شامل ہیں: - انہوں نے امراء کے...
  13. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸حضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓ کا اسلام لانے کا واقعہ 🔸

    حضرت طلحہ بن عبید اللہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے باسی اور تجارت پیشہ تھے۔ قریش مکہ کے ہمراہ شام کے مشہور قصبے بصری کے بازار میں مقیم تھے۔ کہ اچانک ایک عیسائی پادری کو لوگوں میں اعلان کرتے سنا کہ تمہارے درمیان اہل حرم میں سے کوئی شخص ہے۔ اتفاق کی بات کہ میں اس کے قریب ہی تھا۔ میں لپک کر...
  14. مجلس علمی آفیشل

    حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ

    حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ المناک، بے ثبات، شنوائی سوز، دلدوز، دلسوز، دلفگار، رنج سے بھرپور ، غموں سے لبریز اور نہ جانے کون کون سی خبریں اس کائنات میں بسنے والوں کا مقدر ہیں، کتنے غم دیکھ لیے، سن لیے، سہہ لیے لیکن کچھ غم، غم نہیں ! دل کا روگ بن جاتے ہیں، آنکھوں کا مینہ...
  15. مجلس علمی آفیشل

    مجلس علمی آفیشل » موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں..!

    مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇
  16. مجلس علمی آفیشل

    مجلس علمی آفیشل کے اعراض و مقاصد

    مجلس علمی آفیشل کے اعراض و مقاصد مجلس علمی آفیشل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کا بنیادی مقصد اسلام کے مثبت اور حوصلہ افزا پیغامات کو عام کرنا ہے۔ یہ پلیٹ فارم اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مختلف ذرائع کا استعمال کرتا ہے جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں: اسلامی تعلیمات کی تشریح: قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی...
  17. مجلس علمی آفیشل

    مجلس علمی کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو عید الفطر مبارک ...!

    مجلس علمی کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو عید الفطر مبارک دعا ہے کہ یہ مبارک دن ہر ایک کے لیے زندگی میں سکون صحت دولت اور خوشی کا پیغام لے کر آئے..! مجلس علمی کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک..! خوشی کے اس موقع پر اپنے ارد گرد موجود مستحق اور غریب لوگوں کو...
  18. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔴 جاوید احمد غامدی (فتنہ ) کی پوری حقیقت 🔴

    ‏چند منٹ نکال کر اپنے اور نوجوانوں کے ایمان کو بچانے کی خاطر اس فتنہ حاضرہ کا ضرور مطالعہ کریں۔۔۔ جاوید احمد غامدی کی پوری حقیت جاوید احمد غامدی اصلی نام: ”شفيق احمد“ 1951ء میں پنجاب کے ایک ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ ایک مقامی اسکول سے میٹرک پاس کرنے کے بعد وہ 1967ء میں لاہور آگیا۔...
  19. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔷3 رمضان المبارک یوم وصال خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرہ رضی الله تعالیٰ عنہا🔷

    ٣ رمضان المبارک یوم وصال سیدہ،طیبہ،طاہرہ، زاہدہ،کاملہ، اکملہ، عابدہ، ساجدہ، عالمہ، خاتون جنت "حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہ" بیٹیاں باپ کے لئے رحمت ہوتی ہیں, بیوی شوہر کے لئے نصف ایمان ہوتی ھے اور ماں کے قدموں تلے بچوں کے لئے جنت رکھی گئی ھے, اب آئیے 🌹مخدومۂِ کائنات پاکیزہ, طاہرہ، مطہرہ حضرت...
  20. مجلس علمی آفیشل

    تمام ممبران ایک بار اس تحریر کا مطالعہ ضرور کریں ۔

    اس لنک پر کلک کریں اور اس تحریر کو مکمل پڑھیں ، آپ کو فارم کے استعمال میں کافی آسانی ہوگی ۔ اس کے علاوہ ضروری اعلانات زمرے کے تمام مراسلے پڑھیں ۔ 👇 https://majlisilmi.com/threads/88/
Top