السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

اسلامی معلومات

  1. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    "تبلیغی جماعت کی اس صدی کی جدوجہدکے 100سال"

    "تبلیغی جماعت کی اس صدی کی جدوجہدکے 100سال" تبلیغی جماعت کا آغاز نومبر 1926 (جما دی الاول 1345) میں ہوا۔ نومبر 2023 (جمادی الاول 1445) تک اسلامی کیلنڈر کے مطابق تبلیغی جماعت کے 100 سال مکمل ہوچکے ہیں لہذا اس حوالے سے تبلیغی جماعت کے قیام سے لیکر اب تک تک جدوجہد اور اس کے نظم کے حوالے سے چیدہ...
  2. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *• مشہور صحابہ اکرامؓ کا محتصر تعارف •*

    *• مشہور صحابہ اکرامؓ کا محتصر تعارف •* *( 1 ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ:* نام : عبداللہ کنیت : ابو بکر لقب : صدیق و عتیق ولادت : 50 قبل ھجری والد : عثمان والدہ : سلمی پیشہ : تجارت و سیاست وفات : سن 13 ھجری مرویات : 142 *( 2 ) حضرت عمر...
  3. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-*

    *تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-* پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.... اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن...
  4. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *تعارف امہاتُ المؤمنین ازواجِ مطہراتِ رسولﷺ*

    *تعارف امہاتُ المؤمنین ازواجِ مطہراتِ رسولﷺ* اس روئے زمین پر جس طرح انسانوں میں سب سے بلند مرتبت اور سب سے افضل واشرف ہستیاں اللہ کے پیغمبروں کی ہیں اسی طرح کائنات کی تمام عورتوں میں سے سب سے عظیم مقام ومرتبہ کے اعتبار سے، سید الانبیاء والمرسلین محمد رسول اللہﷺ کی ازواج مطہرات امہاتُ المومنینؓ...
  5. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔷3 رمضان المبارک یوم وصال خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرہ رضی الله تعالیٰ عنہا🔷

    ٣ رمضان المبارک یوم وصال سیدہ،طیبہ،طاہرہ، زاہدہ،کاملہ، اکملہ، عابدہ، ساجدہ، عالمہ، خاتون جنت "حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہ" بیٹیاں باپ کے لئے رحمت ہوتی ہیں, بیوی شوہر کے لئے نصف ایمان ہوتی ھے اور ماں کے قدموں تلے بچوں کے لئے جنت رکھی گئی ھے, اب آئیے 🌹مخدومۂِ کائنات پاکیزہ, طاہرہ، مطہرہ حضرت...
  6. بنت عبد الحق اسلام آباد

    خوں سے افطار نہ کریں......

    غزہ میں اس وقت انتہائی دردناک صورت حال ہے،💧💧💧خصوصا معصوم بچوں کو گائے بکری کی طرح ذبح کیا جارہا ہے......خبروں کے مطابق ہر دس منٹ میں ایک بچہ کو شہید کیا جارہا ہے.....جسطرح اپنے بچوں سے ہمیں پیار ہے،ان کی ایک ذرا سی چوٹ ذرا سا رونا نہیں دیکھ سکتے اس طرح غزہ کے ماں باپ،ان کا دل کوئی لوہے کا تھوڑی...
  7. بنت عبد الحق اسلام آباد

    خون سے افطار نہ کریں.........

    غزہ میں اس وقت انتہائی دردناک صورت حال ہے،💧💧💧💧خصوصا معصوم بچوں کو گائے بکری کی طرح ذبح کیا جارہا ہے......جسطرح اپنے بچوں سے ہمیں پیار ہے،ان کی ایک ذرا سی چوٹ ذرا سا رونا نہیں دیکھ سکتے اس طرح غزہ کے ماں باپ،ان کا دل کوئی لوہے کا تھوڑی ہے،ان کے بچوں کو آنکھوں کے سامنے ذبح کیا جارہا ہے،ان کے کان...
  8. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    * ⭐حضرت سیدنا ابولعاصؓ اور دختر نبی اکرمﷺ حضرت زینبؓ کی محبت کی داستان⭐*

    ‏میں آج محبت کی ایک سچی پاکیزہ داستان قلمبند کرنے جارہا ہوں۔ ابوالعاصؓ نبوت سے پہلے ایک دِن رسولﷺ کے پاس آےاور کہا "میں اپنے لِیے آپکی بڑی بیٹی زینبؓ کا ھاتھ مانگنے آیا ھوں. رسولﷺ نے فرمایا : "میں اِن کی اِجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا گھر جا کر رسولﷺ نے زینبؓ سے کہا : "تیری خالہ کے بیٹے نے...
  9. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    * ⭐حضرت سیدنا ابولعاصؓ اور دختر نبی اکرمﷺ حضرت زینبؓ کی محبت کی داستان⭐*

    ‏میں آج محبت کی ایک سچی پاکیزہ داستان قلمبند کرنے جارہا ہوں۔ ابوالعاصؓ نبوت سے پہلے ایک دِن رسولﷺ کے پاس آےاور کہا "میں اپنے لِیے آپکی بڑی بیٹی زینبؓ کا ھاتھ مانگنے آیا ھوں. رسولﷺ نے فرمایا : "میں اِن کی اِجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا گھر جا کر رسولﷺ نے زینبؓ سے کہا : "تیری خالہ کے بیٹے نے...
  10. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ❤میرے عمر رضی اللہ تعالیٰ کا دور خلافت کیسا تھا۔۔۔۔۔!!!

    ‏میرے عمرؓ کا دور خلافت کیسا تھا۔ حضرت سعید بن مسیب ؓ کہتے ہیں: جب حضرت عمر ؓ خلیفہ بنا ئے گئے تو انھوں نے حضور ﷺ کے منبر پر (کھڑے ہو کر) بیان فرمایا۔ پہلے اللہ کی حمد وثنا بیان کی پھر فرمایا: اے لوگو! مجھے معلوم ہے کہ تم لوگ مجھ میں سختی اور دُرشتی دیکھتے ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں حضور ﷺ کے...
  11. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ‏✍ چند مشہور جاھلانہ جملے اور ان کےجوابات کیا ان پر کبھی توجہ کی ہم لوگوں نے ۔۔? چلیں پڑھیے اور جانئیے......!

    ‏✍ چند مشہور جاھلانہ جملے اور ان کےجوابات کیا ان پر کبھی توجہ کی ہم لوگوں نے ۔۔? چلیں پڑھیے اور جانئیے۔ 🔸جملہ : نمازیں بخشوانے گئے تھے، روزے گلے پڑ گئے، جواب : حدیث مبارکہ میں ہے؛ جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑایا اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔ (اگر چہ...
  12. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    "" سنت نبوی ﷺ "" سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟

    ‏مفیدتھریڈ "" سنت نبوی ﷺ "" سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان الله کہہ اٹھیں گے ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے 14...
  13. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ** اصحاب کہف **

    ‏*" اَصحابِ کَہف "* آج سے تقریباً 2 ہزار سال پہلے ملکِ رُوم کے شہر اُفسُوس میں ایک ظالم بادشاہ دَقیانُوس کی حکومت تھی جو شخص بُتوں کی پُوجا نہ کرتا اسے قتل کروا دیتا تھا ایک دن اِیمان والوں کے قتل کا مَنظر دیکھنے کے لئے چند نوجوان آئے اللّٰه عزوجل نے اُن کی آنکھوں سے...
Top