السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. mshrehmani

    کیا کسی پاکستانی کی نوبل پرائز مل سکتا ہے؟

    کیا کسی پاکستانی کی نوبل پرائز مل سکتا ہے؟ سائنس کے دیگر شعبوں میں کام کرنے والے سائنسدان اور محققین بھی جب اعلیٰ معیار کی تحقیق کریں گے اور اپنی سائنسی تحقیق کو دنیا کے بہترین عالمی جرائد میں چھپوائیں گے تو ان شاء اللہ امید ہے کہ پاکستان کے سائنسدان اور محققین بھی اپنی پاکستان میں کی گئی...
  2. mshrehmani

    اسلامک فنائنس اور معیشت کی اسلامائزیشن کی آڑ میں کرپٹو کرنسی کے حامیوں کا طریقہ واردات

    اسلامک فنائنس اور معیشت کی اسلامائزیشن کی آڑ میں کرپٹو کرنسی کے حامیوں کا طریقہ واردات قارئین کی خدمت میں دَسْت بَسْتَہ گزارش ہے کہ ہم ایسے حضرات پر نظر رکھیں جو دانستہ یا نادانستہ طور پر معیشت کی اسلامائزیشن کی آڑ میں کرپٹو کرنسی کو جائزقرار دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں تاکہ ایسے تمام منظم...
  3. mshrehmani

    کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت

    کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کرپٹو کرنسی پر پابندی لگانے والے ممالک میں واضح اضافہ ہوا ہے۔اس کے علاوہ کرپٹو کرنسی سے متعلق ٹیکس قوانین اور انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کے قوانین لاگو کرنے والے ممالک میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ نیز سائنسدانوں، عالمی معاشی ماہرین اور جمہور مفتیانِ...
  4. mshrehmani

    میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری

    میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری میٹا ورس Metaverse بنیادی طور پر ایک ڈیجیٹل تخیلاتی تھری ڈی دنیا یعنی ورچول دنیا کا نام ہے۔ آپ میں سے اگر کسی کو کمپیوٹر گیمز کھیلنے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ کے علم میں ہوگا کہ اس کے اندر کچھ ڈیجیٹل کردار بنائے جاتے ہیں اور گیم کے اندر کے ماحول کو بالکل اصل زندگی کی...
  5. mshrehmani

    کرپٹو جیکنگ: بزنس ماڈل یا چوری کی نئی قسم؟

    کرپٹو جیکنگ: بزنس ماڈل یا چوری کی نئی قسم؟ کسی کے گھر کے باہراگر کوئی بیٹھ جائے اور اُس کے گھرکےوائی فائی کے سگنلز کو بغیر اُسکی اجازت کے استعمال کرے یا اگر کسی کے گھر کی بجلی اُسکی بغیر اجازت کے استعمال کی جائے تو جس طریقے سے یہ چوری ہے بِعَینہٖ اسی طریقے سے کرپٹو جیکنگ کے متعلق مفتیانِ...
  6. mshrehmani

    کرپٹو کرنسی : جُوا اور سٹے بازی کی بدترین شکل

    کرپٹو کرنسی : جُوا اور سٹے بازی کی بدترین شکل کرپٹوکرنسی جوے اور سٹے بازی کی بدترین شکل ہے اور اس کے ذریعے سے ترقی پذیر ممالک کی معیشت کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس پر محض چند لوگوں یا اداروں کی اجارہ داری ہے۔ ہمیں بحیثیتِ مسلمان اپنی دین اور دنیا دونوں کو بچانا ہے اور ہمیں پوری کوشش...
  7. mshrehmani

    سَدِّ ذَرائع، عُرف ، عموم بلویٰ اور کرپٹوکرنسی

    سَدِّ ذَرائع، عُرف ، عموم بلویٰ اور کرپٹوکرنسی کرپٹو کرنسی کی ماہیت پر غور کریں تو یہ بات سائنسی طور پر مُسَلَّم ہے کہ کرپٹوکرنسی معدوم ہوتی ہے یعنی یہ محض لیجر میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔ نیز کرپٹو کرنسی میں بے شمار شرعی محظور ہیں جن کی بنیاد پر حضرات مفتیانِ کرام اس کے عدمِ جواز کے قائل...
  8. mshrehmani

    کراچی کوائن: ایک نئی حلال کرپٹو کرنسی؟

    کراچی کوائن: ایک نئی حلال کرپٹو کرنسی؟ ”کراچی کوائن“ ایک فرضی حلال کرپٹو کرنسی کے وجود میں آنے کے طریقے کی وضاحت اور اسکو سمجھانے کے لئے دو دوستوں کے درمیان مکالمہ۔ نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا ے اکاؤنٹ بنائیں۔ یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇
  9. mshrehmani

    معاشی آزادی، دولت کی غیر مساویانہ تقسیم اور کرپٹو کرنسی

    معاشی آزادی، دولت کی غیر مساویانہ تقسیم اور کرپٹو کرنسی اگرچہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن ۴۰۰ بلین امریکی ڈالر سے زیادہ کا مارکیٹ کیپیٹل ہے اور بٹ کوائن اور ایتھریم دنیا کی دو بڑی کرپٹو کرنسیوں میں شمار ہوتے ہیں مگر کرپٹوکرنسیاں اپنے دعوے کے برعکس معاشی آزادی اور دولت کی مساویانہ تقسیم...
  10. mshrehmani

    بٹ کوائن کو کون کنٹرول کرتا ہے؟

    بٹ کوائن کو کون کنٹرول کرتا ہے؟ مروجہ معاشی نظام میں حکومت اور سینٹرل بینک معاشی نظام کو کنٹرول اور ریگولیٹ کرتے ہیں اور یہ ملک کی عوام ، پارلیمنٹ،اور عدالتوں کے سامنے جوابدہ بھی ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس بٹ کوائن کرپٹو کرنسی کے اندر بٹ کوائن کور ڈیویلپر ٹیم، مائننگ پولز اور بڑے بڑے بٹ کوائن...
  11. mshrehmani

    کرپٹو کرنسی: وعدہ جو پورا نہیں ہوسکا

    کرپٹو کرنسی: وعدہ جو پورا نہیں ہوسکا بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی نے جو دعویٰ کیا تھا کہ وہ عالمی معاشی نطام پر حکومتوں اور اداروں کی اجارہ داری ختم کرے گی اور کوئی شخص یا ادارہ یا کمپنی بٹ کوائن کی قیمت پر اثر اندازنہ ہو سکے گا، یہ دعویٰ درست ثابت نہیں ہوا اور اسی وجہ سے کرپٹو کرنسی اور بٹ کوائن...
Top