بڑے فخر اور نخوت سے وہ اپنے جہیز کی پیٹی کھولے بیٹھی تھی....عرصے بعد ان چیزوں کو کھولنے کا موقع ملا تھا......ایسی ایسی قیمتی چیزیں!!پاس کھڑی عورتوں کی آنکھیں حیرت و حسرت سے پھٹی کی پھٹی رہ گئی تھیں اور وہ آنکھیں چھپکاۓ بغیر یہ خوبصورت و مہنگا سامان دیکھ رہی تھیں-ان چیزوں کی مالکہ عورت کے لہجے و...