السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. مجلس علمی آفیشل

    محبت الٰہیہ : مفتی رشید احمد لدھیانوی

    کتاب : محبت الٰہیہ از : حضرت اقدس مفتی رشید احمد لدھیانویؒ نوٹ کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا اکاؤنٹ بنائیں یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇
  2. مجلس علمی آفیشل

    طلبہ کو اہم وصیت ❗️ (جواہر الرشید جلد ۲ صفحہ ۳۵-۳۶)

    طلبہ کو اہم وصیت❗️ جو لوگ علم دین حاصل کررہے ہیں انہیں خصوصی وصیت کرتا ہوں کہ صبح کو بیدار ہوتے ہی یہ عہد کیا کریں کہ آج کے دن جو پڑھیں گے عمل کی نیت سے پڑھیں گے۔ اس کام میں صرف چند سیکنڈ صرف ہوں گے۔ پھر دن بھر میں جب بھی پڑھنے بیٹھیں اس عہد کا استحضار کریں اور رات کو سوتے وقت دن بھر کا محاسبہ...
  3. مجلس علمی آفیشل

    جواھر الرشید : مفتی اعظم حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحبؒ

    کتاب : جواھر الرشید قطب الارشاد مفتی اعظم حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحب لدھیانوی رحمہ اللہ تعالٰی کی جواہر الرشید کی مکمل تمام 11 جلدیں ✍️برے ماحول میں بھی دیندار بننے کا بہت ہی آسان نسخہ✍️ ارشاد ! جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے لیے دین پر چلنا بہت مشکل ہے، ایسے ماحول میں رہتے ہوۓ ہر گناہ سے بچ...
  4. مجلس علمی آفیشل

    امامت کورس : مولانا مفتی محمد عنایت الکریم

    کتاب کا نام: امامت کورس مرتبہ : مولانا مفتی محمد عنایت الکریم استاذ الحدیث جامعہ رحیمیہ ملتان تقریظ: مولانا مفتی مجد القدوس خُبیب رومی مفتی مظاہر علوم سہارنپور : انڈیا صفحات: 368 آئمہ کرام اوصاف و ذمہ داری ۔ امامت کے ضروری مسائل ۔ امام و مقتدی ۔ موذن خدام۔ متولی و انتظامیہ اور خطبہ جمعہ...
  5. مجلس علمی آفیشل

    ہادئ عالم ﷺ : مولانا ولی رازی صاحب

    ہادئ عالم ﷺ سیرت طیبہ پر پہلی غیرمنقوط اور سیرت النبی ﷺ پر ایک شاہکار اور انوکھی کتاب ! تصنیف : مولانا ولی رازی صاحب سیرت النبیﷺ کا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے ۔اس موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان...
  6. مجلس علمی آفیشل

    خطبات فقیر مکمل 44 جلد یں

    حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاہتم العالیہ کی تصنیف خطبات فقیر مکمل 44 جلد یں اگر قرآن مجید کے الفاظ گنیں تو جو لفظ بالکل درمیان میں آتا ہے وہ لفظ ہے وَلْیَتَلَطَّفْ (نرم گفتگو کرنا) گویا پورے قرآن کا جو مرکزی پیغام ہے وہ نرمی کا پیغام ہے۔ (خطبات فقیر: جلد:17 ، صفحہ:178)...
  7. مجلس علمی آفیشل

    الرحیق المختوم : ترجمہ و تصنیف : مولانا صفی الرحمن مبارکپوری

    الرحیق المختوم مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کی تصنیف ہے پیغمبرآخرالزماں حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی قرآن کریم کا عملی نمونہ ہے گویا آپ ﷺ چلتا پھرتا قرآن تھے آپ ﷺ کی اطاعت ہی سے ہدایت میسر آسکتی ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ﷺ کی حیات...
  8. مجلس علمی آفیشل

    محاضرات سیرت صلی اللہ علیہ وسلم : محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب

    کتاب’محاضرات سیرت صلی اللہ علیہ وسلم‘ محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب کی تصنیف ہے نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔ قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات...
  9. مجلس علمی آفیشل

    سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم : مولانا محمد ادریس کاندھلوی

    مولانا محمد ادریس کاندھلوی کی تصنیف کردہ کتاب ’’سیرت مصطفیٰ ﷺ‘‘ بڑی علمی انداز میں لکھی گئی ہے یہ کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے ’’اس دور میں اگرچہ سیرت نبوی پر چھوٹی اور بڑی بہت سی کتابیں لکھی گئیں اور لکھی جا رہی ہیں لیکن ان کے مؤلفین اور مصنفین زیادہ تر فلسفہ جدیدہ اور یورپ کے فلاسفروں سے اس...
  10. مجلس علمی آفیشل

    سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم : علامہ شبلی نعمانی : علامہ سید سلیمان ندوی

    علامہ شبلی نعمانی کی تصنیف کردہ کتاب ’’سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم‘‘بڑی علمی انداز میں لکھی گئی ہے یہ کتاب سات جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیاء ورسل کی مقدس اصطلاح سے یاد کرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور...
  11. مجلس علمی آفیشل

    آئینۂ دروس : ترجمہ : عشرۂ طروس

    آئینۂ دروس ترجمہ عشرۂ طروس تالیف : حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ ترجمہ : مولانا عبد الرشید صاحب سلطانپوری عشرۂ طروس حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی کتاب "تلخیصات العشر" کا عربی میں لکھا ہوا ایک جز ہے ۔ مولانا عبد الرشید صاحب سلطانپوری نے اس کا اردو ترجمہ "آئینۂ...
  12. مجلس علمی آفیشل

    دنیا مرے آگے : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ

    کتاب : دنیا مرے آگے مصنف : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔ 367 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇
  13. مجلس علمی آفیشل

    اَفْضَــلُ اَیَّـــامِ الـــدُّنْیا

    تعــارف اَفْضَــلُ اَیَّـــامِ الـــدُّنْیا حج بیت اللہ، قـربانی اور عشـرہ ذی الحجہ کے فضــائل، احکام اور اعمــال مؤلفہ: حضرةِ اقدس مولانا محمد مسعود ازہر صاحب حفظہ اللہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿١﴾ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٢﴾ مَالِكِ يَوْمِ...
  14. مجلس علمی آفیشل

    ڈاکٹر امجد علی لیاقت نیشنل اسپتال کراچی کے سابق شعبہ طب کے سربراہ کا انتقال

    ڈاکٹر امجد علی لیاقت نیشنل اسپتال کراچی کے سابق شعبہ طب کے سربراہ کا انتقال میں جب پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں سینیئر میڈیکل افسر تھا تو طب میں جدید تشخیص و علاج کی جدید معلومات کے سلسلے میں کمپنی کی جانب سے 1986ع میں چھ ماہ کے لیئے لیاقت نیشنل اسپتال۔ کراچی میں متعین ہوا۔ میرے استاد تو تھے...
  15. مجلس علمی آفیشل

    تحریر : آصفہ عنبرین قاضی

    تحریر : آصفہ عنبرین قاضی _________________________________ اگر آپ بجلی کے بڑھتے ریٹس پر یونہی چپ سادھے بیٹھے رہے تو لکھ لیجیے ایک دن بجلی کا بل آپ کی آمدنی کے برابر آ جائے گا ۔۔۔۔ کہ نیپرا دسمبر تک مزید تیرہ روپے فی یونٹ اضافے کی کوشش میں ہے ، یعنی 73 روپے فی یونٹ ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ایسے گھرانے...
  16. مجلس علمی آفیشل

    مدارسِ دینیہ کو ختم اور کمزور کرنے کی 17 خفیہ کوششیں

    مدارسِ دینیہ کو ختم اور کمزور کرنے کی 17 خفیہ کوششیں اس مضمون میں مدارسِ دینیہ کو ختم اور کمزور کرنے کی 17 خفیہ کوششوں کو تفصیلاً ذکر کیا گیا ہے۔ یہ مضمون روزنامہ اسلام اخبار کے ادارئیےاور روزنامہ امت اخبار کے ادارئیے میں شائع ہوچکا ہے۔ ___________________________________________ نوٹ کوئی بھی...
  17. مجلس علمی آفیشل

    آپ کے خیال میں ایک درخت کس قدر مہنگا بک سکتا ہے؟ ایک لاکھ روپے؟ دس لاکھ روپے؟

    ‏آپ کے خیال میں ایک درخت کس قدر مہنگا بک سکتا ہے؟ ایک لاکھ روپے؟ دس لاکھ روپے؟ بنکاک کے ایک مندر میں ایسا درخت موجود ہے جس کی قیمت ۲ کروڑ ۳۰ لاکھ ڈالرز لگ چکی ہے۔ بلاشبہ یہ دنیا کا قیمتی ترین درخت ہے جسے عربی میں "عود" اور انگریزی میں "Agerwood" کہتے ہیں۔ عود کی سب سے نایاب قسم "کینام" ہے جس...
  18. مجلس علمی آفیشل

    برف کا تودہ ۔۔۔۔ آسیہ عمران

    برف کا تودہ ۔۔۔۔ آسیہ عمران سمندر میں برف کے بڑے تودے کو کبھی دیکھا ہے ؟ بظاہردیکھنے پر چھوٹا نظر آتا ہے۔ مگر حقیقت میں وہ بہت بڑا ہوتا ہے ۔ سمندر کے اوپر دراصل تودے کا صرف دس فیصد ہی نظرآتاہے ۔ باقی نوے فیصد نظروں سے اوجھل پوشیدہ ہوتا ہے ۔ صاحب کردار شخص بھی ایسا ہی ہوتا ہے،وہ جتنا...
  19. مجلس علمی آفیشل

    بعض حضرات یہ سوال کرتے ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟

    بعض حضرات یہ سوال کرتے ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟ جواب:- شیخ سلمان العودہ اپنی کتاب "زنزانہ' میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا! چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور...
  20. مجلس علمی آفیشل

    بُنیادِ اِصلاح » معِیّتِ صَادقِین کی ضرورت ! حکیم الامت

    بُنیادِ اِصلاح » معِیّتِ صَادقِین کی ضرورت ! اہلِ علم کیلئے ایک قیمتی اور مفید مجموعہ از افادات حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ و دیگر اکابرین عظام ____________________________ خبردار علماء کے حقوق ضائع نہ کرنا۔ تم کو اُن سے حسن ظن رکھنا چاہیے اور اُن میں سے جو متقی اور عالم باعمل ہیں...
Top