السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. مجلس علمی آفیشل

    صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ اور اس کے متعلقہ مسائل

    صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ اور اس کے متعلقہ مسائل صلوٰۃ التسبیح کی فضیلت یہ ایک خاص نماز ہے جو نبی اکرم نے اپنے چچا جان سیدنا حضرت عباس بن عبد المطلب اوربعض دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بہت اہتمام سے سکھلائی تھی، اور فرمایا تھا کہ یہ نماز ہر طرح کے چھوٹے بڑے، دانستہ یا...
  2. مجلس علمی آفیشل

    مسلمانوں کا کیا حشر نشر ھونے والا ھے ؟

    مسلمانوں کا کیا حشر نشر ھونے والا ھے ؟ پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک شکاری پرندے پکڑ کر بازار میں چند داموں کے عوض فروخت کرتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک دن اس بازار میں ایک نیک دل آدمی کا گزر ھوا تو اس نے سوچا کہ ان آزاد پرندوں کو قید کرنا تو بہت بڑا گناہ ھے ، اس لئے اس نے ان پرندوں کو آزاد کرنے کا...
  3. مجلس علمی آفیشل

    تمام ممبران ایک بار اس تحریر کا مطالعہ ضرور کریں ۔

    اس لنک پر کلک کریں اور اس تحریر کو مکمل پڑھیں ، آپ کو فارم کے استعمال میں کافی آسانی ہوگی ۔ اس کے علاوہ ضروری اعلانات زمرے کے تمام مراسلے پڑھیں ۔ 👇 https://majlisilmi.com/threads/88/
  4. مجلس علمی آفیشل

    آمین

    آمین
  5. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت !

    سوال :رجب میں کونڈے کی شرعی حیثیت بتائیں؟ جواب رجب میں کونڈے کی رسم غیر شرعی اور بدعت ہے، اس سے اجتناب لازم ہے۔ حضرت مولانا مفتی محمود حسن صاحب گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’کونڈوں کی مروجہ رسم مذہب اہلِ سنت والجماعت میں محض بے اصل ، خلافِ شرع اور بدعتِممنوعہ ہے کیوں کہ بائیسویں رجب...
  6. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ اللہ تبارک وتعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں فرمان

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات عنوان اللہ تبارک وتعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں فرمان ۔ {لَقَدْ تَّابَ اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ وَالْمُہٰجِرِیْنَ وَالْاَنْصَارِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْہُ فِیْ سَاعَۃِ الْعُسْرَۃِ مِنمْ بَعْدِ مَا کَادَ یَزِیْغُ قُلُوْبُ...
  7. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب عورت کا دیگر عورتوں کے ساتھ بغیر محرم کے حج پر جانا

    عورت کا دیگر عورتوں کے ساتھ بغیر محرم کے حج پر جانا سوال چند عورتیں اپنے محرم کے ساتھ حج کرنے جارہی ہیں، ایک عورت ان کے ساتھ حج کرنے جانا چاہتی ہے تو اس کی اجازت ہے یا نہیں؟ جواب واضح رہے کہ عورت کے حج پر جانے کے لیے ضروری ہے کہ اگر وہ مکہ مکرمہ سے مسافتِ سفر کی مقدار دور ہو تو...
  8. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب بغیر محرم کے خواتین کے گروپ کے ساتھ عمرہ کرنے کا حکم

    بغیر محرم کے خواتین کے گروپ کے ساتھ عمرہ کرنے کا حکم سوال کیا محرم کے بغیر شریعت خواتین کو عمرے کی اجازت دیتی ہے ؟کیا خواتین کے گروپ میں عمرہ کے لیے جانا جائز ہے ؟جن خواتین کے بارےمیں نے یہ سوال پوچھا ہے اُن تمام کے محرم موجود ہیں ۔ جواب صورتِ مسئولہ میں اگراپنے وطن یا شہر سے مکہ مکرمہ تک...
  9. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب عشاء کی نماز کا آخری وقت

    سوال بعض لوگ کہتے ہیں اگر عشاء کی اذان سے پیشتر سو جاؤ پھر عشاء کا وقت باقی ہو، تب آنکھ کھلے، تو بھی عشاء بہرحال قضا ہوگئی، کیونکہ سو کر اٹھنے کے بعد تہجد کا وقت شمار ہوگا؟،اور اب جو عشاء پڑھی تو وہ قضا ہی شمار ہوگی، کیا یہ بات درست ہے؟ جواب صورت مسئولہ میں جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ عشاء کی اذان سے...
  10. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ اور صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات عنوان نبی کریم ﷺ اور صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات ۔ {مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰـکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْْئٍ عَلِیْمًاO} محمد( ﷺ ) باپ نہیں کسی کا...
  11. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور آپ کے اتباع اور آپ کے خلفا ؓ کے اتباع کے بارے میں احادیث

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات عنوان نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور آپ کے اتباع اور آپ کے خلفا ؓ کے اتباع کے بارے میں احادیث حضرت ابوہریرہ ؓ حضورِ اَقدس ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ جس نے میری اِطاعت کی اس نے اللہ کی اِطاعت کی، جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی...
  12. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات عنوان اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات بِسْمِ ا للّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ {اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰـلَمِیْنَO الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِO اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO...
  13. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ پیش لفظ

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ پیش لفظ عنوان: پیش لفظ برائے اردو ترجمہ بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی برائے اردو ترجمہ حیاۃُ الصحابہ ؓ از حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی یہ کتاب اصلاً عربی میں لکھی گئی ہے جو اسلام اور مسلمانوں کی عالم گیر اور دائمی، مستند اور محبوب، مذہبی اور علمی زبان ہے اور...
  14. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ مقدمۂ کتاب

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ مقدمۂ کتاب عنوان: مقدمۂ کتاب بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی (ترجمہ از عربی) (عربی سے اردو) از حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ، وَعَلٰی آلِہٖ...
  15. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ عرض مترجم

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ عرض مترجم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَکفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفیٰ حضرات صحابۂ کرام ؓ دین کی بنیاد ہیں ، دین کے اول پھیلانے والے ہیں ، انھوں نے حضور اقدس ﷺ سے دین حاصل کیا اور ہم لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ مبارک جماعت ہے کہ جس کو اللہ نے اپنے نبی پاک ﷺ اور...
  16. مجلس علمی آفیشل

    ایک قابل رشک اور سبق آموز کہانی

    ایک قابل رشک اور سبق آموز کہانی ایک معلم قرآن انتہائی نصیحت آموز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: ایک بچہ میرے پاس آیا جو مدرسے میں داخلہ لینے کا شدید خواہشمند تھا۔ میں نے اس سے پوچھا: بچے! آپ کو قرآن کا کچھ حصہ زبانی یاد ہے؟ بچے نے کہا: جی۔ میں نے اس کا امتحان لیتے ہوئے کہا: پھر آپ مجھے تیسواں...
  17. مجلس علمی آفیشل

    (مفتـی ) کــــــــــون...... ؟

    (مفتـی ) کــــــــــون...... ؟ استاد محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ پاکستان میں مفتی کورس کا کوئی تصور ہی نہیں تھا،جب ہم دونوں بھائیوں نے درس نظامی مکمل کیا تو ہمارے والد صاحب نے فقہ میں مہارت حاصل کرنے اور فتوی دینے کے لئے ہمیں ایک نصاب بنا کر پڑھایا اور اس کے بعد...
  18. مجلس علمی آفیشل

    اگر کام کرنا ہے تو مل کر کرتے ہیں ....!

    ایک آدمی سرِ راہ اپنے ڈاکٹر سے ملا تو حیرت سے پوچھا؛ جناب آپ اپنا کلینک بند کر کے چپکے سے کہیں چلے گئے اور کسی کو بتایا تک بھی نہیں ایسا کیوں ڈاکٹر نے حیرت سے کہا: نہیں تو !! میرا کلینک تو ابھی بھی وہیں پر ہی ہے تمہیں ایسا کس نے بتایا اس آدمی نے کہا؛ آپ کے کلینک کے نیچے چاول کی دکان والے نے...
  19. مجلس علمی آفیشل

    ایک ماہ کی مدت اصلاح نفس کیلئے کافی نہیں

    ایک ماہ کی مدت اصلاح نفس کیلئے کافی نہیں ایک مولوی صاحب بعد تحصیل علوم درسی رام پور سے تشریف لائے اور حضرت والا کو ایک پرچہ دیا اسے دیکھ کر فرمایا کہ آپ کہاں سے تشریف لائے ہیں اور آپ نے کبھی مجھ سے خط و کتابت بھی کی ہے۔ ان صاحب نے کہا کہ رام پور سے آیا ہوں اور خط و کتابت تو کبھی نہیں کی۔ اس پر...
  20. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب اشراق کا وقت سورج طلوع ہونے کے دس، بارہ یا بیس منٹ کے بعد ہوتا ہے؟

    سوال اشراق کا وقت جو بچپن سے سنتے آیا اور دیکھا بھی کہ ۲۰ منٹ پر اشراق کی نماز پڑھی جاتی تھی لیکن جب سے ڈیجیٹل گھڑیاں آئی ہے تو اس میں بارہ منٹ کے بعد وقت داخل ہو جاتا ہے حالاں کہ سادہ کیلنڈر میں ۱۷ منٹ لکھا ہوا ہے اور اس پر بعض جگہ مسجدوں میں جھگڑا بھی ہوا، تبلیغی جماعت والے فتوی کا ذکر کرتے...
Top