السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ
حضرت مفتی صاحب!
ایک مسئلہ درپیش ہے رہنمائی فرمادیں
کیا زکوة اور دفینہ کے خمس دونوں کا حکم شرعاً یکساں ہے یا دونوں میں کچھ فرق ہے
مثلاً زید صاحب نصاب یے مگر ضرورت مند ہے اس کی بچی کے نکاح کا مسئلہ ہے تو کیا خمس اس کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
اور دفینہ سے جو مال...