قارون جس وقت دھنسنے لگا اس سے پہلے اس نے معافی مانگی مگر حضرت موسی علیہ السلام نے غلبہ جلال میں معاف نہ کیا جس پر اللہ جل شانہ نے وحی کی کہ وہ مجھ سے معافی مانگتا تو معاف کر دیتا
اس روایت کا تحقیقی جائزہ درج ذیل فتوی میں لیا گیا ہے
وہ جو قرآن میں غلطی ڈھونڈنے چلا تھا
از مفتی حماد فضل
20جولائئ2023
وہ ایک بہترین ریاضی دان تھا جسے میتھس مین اپنی مہارت پر بہت ناز تھا ۔روز بائبل کی تبلیغ کرتے کرتے ایک دن اس نے سوچا کہ اس بائبل کو لاجک کے لحاظ سے پرکھوں ۔ نتیجہ شاید اس کی توقع کے بالکل خلاف تھا۔بائبل مین ان گنت ایسی غلطیاں تھی...