وہ جو قرآن میں غلطی ڈھونڈنے چلا تھا
از مفتی حماد فضل
20جولائئ2023
وہ ایک بہترین ریاضی دان تھا جسے میتھس مین اپنی مہارت پر بہت ناز تھا ۔روز بائبل کی تبلیغ کرتے کرتے ایک دن اس نے سوچا کہ اس بائبل کو لاجک کے لحاظ سے پرکھوں ۔ نتیجہ شاید اس کی توقع کے بالکل خلاف تھا۔بائبل مین ان گنت ایسی غلطیاں تھی...