اگر آپ کے پاس تین لاکھ روپے کیش یا کسی اور شکل میں موجود ہیں، جنہیں آپ ایک دن کے نوٹس پر استعمال کر سکتے ہیں تو پھر سب سے پہلے الحمدللہ کہیں! کیونکہ آپ کا تعلق سات ارب آبادی کی دنیا کے پانچ فیصد امیر ترین طبقے سے ہے ... (واللہ الحمد للہ رب العالمین!)
اگر آپ کو پیاس لگے اور دس منٹ کے اندر اندر...
ایک صاحب جو کینیڈین نیشنل ہیں اور وہاں تدریسی فرائض انجام دیتے رہے ہیں اب پاکستان واپس شفٹ ہونے کے لیے کوشاں ہیں، ان سے جب اس کی وجہ دریافت کی تو ان کے انکشافات انتہائی خوفناک تھے، کہنے لگے کہ کالجوں یونیورسٹیوں میں بہت کانفرنسوں میں شرکت کی جن میں چند ایک اسلام پر بھی تھیں ان میں سے ایک کانفرنس...
ایمان کا قافلہ
اپنے ایمان میں مضبوط بن جاؤ، اپنے عقیدے میں پختہ ہو جاؤ, اگر تمام دنیا باطل کی طرف مائل ہونے لگے تو بھی تم ثابت قدم رہنا،
اگر تمام دنیا غلط راستے پر نکل پڑے تو بھی تم نیکی کی راہ نہ چھوڑنا،
اس دین کا غلبہ یا تو تمہارے ذریعہ ہوگا، یا تمہارے بغیر ہوگا، اگر ایمان کا یہ قافلہ...
حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
المناک، بے ثبات، شنوائی سوز، دلدوز، دلسوز، دلفگار، رنج سے بھرپور ، غموں سے لبریز اور نہ جانے کون کون سی خبریں اس کائنات میں بسنے والوں کا مقدر ہیں، کتنے غم دیکھ لیے، سن لیے، سہہ لیے لیکن کچھ غم، غم نہیں ! دل کا روگ بن جاتے ہیں، آنکھوں کا مینہ...
سونے سے پہلے موبائل فاصلے پر رکھیں
دن بھر میں کئی کئی گھنٹے موبائل استعما ل کرنا لوگوں کی عادت بن گیا ہے اور چاہتے ہوئے بھی اس عادت سے چھٹکارا پانا اب نا ممکن دکھتا ہے ، ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہے اب چاہے وہ زیادہ کھانا ہو یا پھر موبائل فون کا استعمال ۔
موبائل فون ھماری آنکھوں سمیت جسم کے...
ہم جس دور میں داخل ہوچکے ہیں وہاں
● ڈوبنے والے زیادہ ہیں، بچانے والے کم ہیں
● دھکا دینے والے زیادہ ہیں، سنبھالنے والے کم ہیں
● گمراہ کرنے والے زیادہ ہیں، راہ راست دکھانے والے کم ہیں
● نفرتیں بانٹنے والے زیادہ ہیں، محبتیں دینے والے کم ہیں
⬅️ خوش نصیبی ہے آپکی کہ،
اگر آپکے ہاتھوں میں رب العزت...
مجلس علمی آفیشل کے اعراض و مقاصد
مجلس علمی آفیشل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کا بنیادی مقصد اسلام کے مثبت اور حوصلہ افزا پیغامات کو عام کرنا ہے۔ یہ پلیٹ فارم اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مختلف ذرائع کا استعمال کرتا ہے جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
اسلامی تعلیمات کی تشریح: قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی...
جواب...!
کسی بھی اسلامی ملک کا رہائشی اگر اپنا ملک چھوڑ کر دار الکفر میں رہائش اختیار کرتاہے تو اس کے لیے درج ذیل احکام ہیں:
بلا کسی ضرورت و حاجت اور شدید مجبوری کے صرف دولت کے حصول اور معیارِ زندگی کو بلند کرنے یا اپنے معاشرے میں معزز بننے اور دوسرے مسلمانوں پر اپنی بڑائی جتلانے کے لیے...
یکم محرم الحرام یوم شہادت اپنے آقا امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق پر ادنی گنہگار غلام کا خراج عقیدت و تحسین!!!
،،امیر المومنین ،، مراد قلب رسول ،، داماد علی المرتضیٰ ،، فاتح بیت المقدس ،، حاکم عناصر اربعہ ،، شہید ممبر و محراب رسول ،، انتخاب رب العالمین ،، وزیر پیغمبر ،، خلیفہ دوم ،، وکیل ام...
جس دن نصاب مکمل ہوا، اسی دن سے نیاسال شروع ہوگیا، زکوٰۃ فرض ہوگئی ہے اب ادائیگی سال کے پورے ہونے پر واجب ہو جائے گی۔
پچھلے سال نصاب مکمل نہ ہونے پر ادائیگی واجب نہیں تھی۔ لہذا صاحب بنتے ہی اگلا سال شروع ہوگیا