السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. مجلس علمی آفیشل

    ایک صاحب جو کینیڈین نیشنل ہیں اور وہاں ....!

    ایک صاحب جو کینیڈین نیشنل ہیں اور وہاں تدریسی فرائض انجام دیتے رہے ہیں اب پاکستان واپس شفٹ ہونے کے لیے کوشاں ہیں، ان سے جب اس کی وجہ دریافت کی تو ان کے انکشافات انتہائی خوفناک تھے، کہنے لگے کہ کالجوں یونیورسٹیوں میں بہت کانفرنسوں میں شرکت کی جن میں چند ایک اسلام پر بھی تھیں ان میں سے ایک کانفرنس...
  2. مجلس علمی آفیشل

    حتی کہ ایک نہ ایک دن تھک ہار کر ہم ان چیزوں کو بھی چھوڑ دیں گے، جو فی الحال ہمیں از حد عزیز ہیں۔

    حتی کہ ایک نہ ایک دن تھک ہار کر ہم ان چیزوں کو بھی چھوڑ دیں گے، جو فی الحال ہمیں از حد عزیز ہیں۔
  3. مجلس علمی آفیشل

    ایمان کا قافلہ اپنے ایمان میں مضبوط بن جاؤ، اپنے عقیدے میں پختہ ہو جاؤ, اگر تمام دنیا باطل...

    ایمان کا قافلہ اپنے ایمان میں مضبوط بن جاؤ، اپنے عقیدے میں پختہ ہو جاؤ, اگر تمام دنیا باطل کی طرف مائل ہونے لگے تو بھی تم ثابت قدم رہنا، اگر تمام دنیا غلط راستے پر نکل پڑے تو بھی تم نیکی کی راہ نہ چھوڑنا، اس دین کا غلبہ یا تو تمہارے ذریعہ ہوگا، یا تمہارے بغیر ہوگا، اگر ایمان کا یہ قافلہ...
  4. مجلس علمی آفیشل

    حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ

    حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ المناک، بے ثبات، شنوائی سوز، دلدوز، دلسوز، دلفگار، رنج سے بھرپور ، غموں سے لبریز اور نہ جانے کون کون سی خبریں اس کائنات میں بسنے والوں کا مقدر ہیں، کتنے غم دیکھ لیے، سن لیے، سہہ لیے لیکن کچھ غم، غم نہیں ! دل کا روگ بن جاتے ہیں، آنکھوں کا مینہ...
  5. مجلس علمی آفیشل

    جزاکم اللہ خیراً ❤️

    جزاکم اللہ خیراً ❤️
  6. مجلس علمی آفیشل

    سونے سے پہلے موبائل فاصلے پر رکھیں ...!

    سونے سے پہلے موبائل فاصلے پر رکھیں دن بھر میں کئی کئی گھنٹے موبائل استعما ل کرنا لوگوں کی عادت بن گیا ہے اور چاہتے ہوئے بھی اس عادت سے چھٹکارا پانا اب نا ممکن دکھتا ہے ، ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہے اب چاہے وہ زیادہ کھانا ہو یا پھر موبائل فون کا استعمال ۔ موبائل فون ھماری آنکھوں سمیت جسم کے...
  7. مجلس علمی آفیشل

    ہم جس دور میں داخل ہوچکے ہیں وہاں ...!

    ہم جس دور میں داخل ہوچکے ہیں وہاں ● ڈوبنے والے زیادہ ہیں، بچانے والے کم ہیں ● دھکا دینے والے زیادہ ہیں، سنبھالنے والے کم ہیں ● گمراہ کرنے والے زیادہ ہیں، راہ راست دکھانے والے کم ہیں ● نفرتیں بانٹنے والے زیادہ ہیں، محبتیں دینے والے کم ہیں ⬅️ خوش نصیبی ہے آپکی کہ، اگر آپکے ہاتھوں میں رب العزت...
  8. مجلس علمی آفیشل

    مجلس علمی آفیشل » موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں..!

    مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇
  9. مجلس علمی آفیشل

    مجلس علمی آفیشل کے اعراض و مقاصد

    مجلس علمی آفیشل کے اعراض و مقاصد مجلس علمی آفیشل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کا بنیادی مقصد اسلام کے مثبت اور حوصلہ افزا پیغامات کو عام کرنا ہے۔ یہ پلیٹ فارم اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مختلف ذرائع کا استعمال کرتا ہے جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں: اسلامی تعلیمات کی تشریح: قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی...
  10. مجلس علمی آفیشل

    سوال پوچھیں غیر اسلامی ملک میں رہنا ؟

    السلام علیکم آپ کے مکمل سوال کا جواب کا نیچے دئیے گئے لنک میں👇 https://majlisilmi.com/threads/253/
  11. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب کن وجوہات کی بنا پر مسلمان کا دارالکفر میں رہنا جائز ہے؟ وہ وجوہات بتا دیں.!

    جواب...! کسی بھی اسلامی ملک کا رہائشی اگر اپنا ملک چھوڑ کر دار الکفر میں رہائش اختیار کرتاہے تو اس کے لیے درج ذیل احکام ہیں: بلا کسی ضرورت و حاجت اور شدید مجبوری کے صرف دولت کے حصول اور معیارِ زندگی کو بلند کرنے یا اپنے معاشرے میں معزز بننے اور دوسرے مسلمانوں پر اپنی بڑائی جتلانے کے لیے...
  12. مجلس علمی آفیشل

    یکم محرم الحرام یوم شہادت امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ ...!

    یکم محرم الحرام یوم شہادت اپنے آقا امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق پر ادنی گنہگار غلام کا خراج عقیدت و تحسین!!! ،،امیر المومنین ،، مراد قلب رسول ،، داماد علی المرتضیٰ ،، فاتح بیت المقدس ،، حاکم عناصر اربعہ ،، شہید ممبر و محراب رسول ،، انتخاب رب العالمین ،، وزیر پیغمبر ،، خلیفہ دوم ،، وکیل ام...
  13. مجلس علمی آفیشل

    بنوری ٹاؤن مسائل زکوٰۃ

    جس دن نصاب مکمل ہوا، اسی دن سے نیاسال شروع ہوگیا، زکوٰۃ فرض ہوگئی ہے اب ادائیگی سال کے پورے ہونے پر واجب ہو جائے گی۔ پچھلے سال نصاب مکمل نہ ہونے پر ادائیگی واجب نہیں تھی۔ لہذا صاحب بنتے ہی اگلا سال شروع ہوگیا
  14. مجلس علمی آفیشل

    پکچر کہانی.............!

    پکچر کہانی پکچر کہانی.......! اُن مُتلاشیوں کے نام جو پیاسی نگاہوں اور مُتجسس دل و دماغ کے ساتھ ہر لمحہ کائنات کی وسعتوں اور رازوں کو کھوجنے اور ان کے بارے میں دلچسپ معلومات جاننے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ *خلاء کی وسعتوں میں پنہاں، عقل کو چکرا دینے والے سربستہ راز* ہماری کائنات کی ان...
  15. مجلس علمی آفیشل

    مجلس علمی کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو عید الفطر مبارک ...!

    مجلس علمی کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو عید الفطر مبارک دعا ہے کہ یہ مبارک دن ہر ایک کے لیے زندگی میں سکون صحت دولت اور خوشی کا پیغام لے کر آئے..! مجلس علمی کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک..! خوشی کے اس موقع پر اپنے ارد گرد موجود مستحق اور غریب لوگوں کو...
  16. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کا فدیہ

    روزے کا فدیہ سوال میرا سوال ہے کہ اگر کوئی اتنی عمر کا ہو گیا ہے کہ جو اس کے قضا روزے ہیں وہ تقریبا تین ماہ کے ہیں وہ کوشش تو کرتا ہے کہ روزے رکھ لے لیکن ایک یادو سے زائد روزے نہیں رکھ سکتا تو کیا وہ فدیہ دے سکتا ہے ، اور مہربی بانی فرما کر یہ بتادیں کہ تین ماہ کے روزے کا فدیہ کتنا ہوگا اور ایک...
  17. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کا فدیہ کیا ہے؟

    روزے کا فدیہ کیا ہے؟ سوال ایک روزے کا کفارہ کتنا ہے نقد رقم کی صورت میں؟ جواب وہ شخص جس میں روزہ فرض ہونے کی تمام شرائط پائی جاتی ہوں رمضان کے اس ادا روزے میں جس کی نیت صبح صادق سے پہلے کرچکا ہو عمداً بدن کے کسی جوف میں قدرتی یا مصنوعی منفذ (Opening) سے کوئی ایسی چیز پہنچائے جو انسان...
  18. مجلس علمی آفیشل

    یاددھانی.....!

    یاددھانی.....! زندگی کل بھی اتنی ہی نازک تھی جتنی آج۔ موت اتنی آسان تھی جتنی آج۔ بات ساری احساس کی ہے۔۔۔ طب کے شعبے سے منسلک ہونے کی وجہ سے میں نے زندگی اور موت کے درمیان جس قرب کو محسوس کیا ہے، اس نے زندگی کی نزاکت اور بے ثباتی کا احساس بارہا دل میں ڈالا ہے۔ موت کے ساتھ پہلی بار واسطہ محمد...
  19. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب صدقہ فطر کا وجوب، ادائیگی کا وقت اور حکمت

    صدقہ فطر کا وجوب، ادائیگی کا وقت اور حکمت سوال صدقۃالفطر کیا ہے اس کو کب نکالنا چاہیے؟ جواب جو مسلمان اتنا مال دار ہے کہ اس پر زکاۃ واجب ہے یا اس پر زکاۃ واجب نہیں، لیکن قرض اور ضروری اسباب اور استعمال کی اشیاء سے زائد اتنی قیمت کا مال یا اسباب اس کی ملکیت میں عید الفطر کی صبح صادق کے وقت...
  20. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب صدقہ فطر کس پر واجب ہے اور کس کو دینا جائز ہے؟

    صدقہ فطر کس پر واجب ہے اور کس کو دینا جائز ہے؟ سوال 1۔ صدقہ فطر کس پر واجب ہے اور کس کو دینا جائز ہے؟ 2۔جس شخص پر صدقہ فطر واجب ہو اگر وہ زکوۃ کا مستحق ہے تو اسے صدقہ فطر دینا کیسا ہے؟ جواب 1۔۔ جو مسلمان اتنا مال دار ہے کہ اس پر زکوۃ واجب ہے یا اس پر زکوۃ واجب نہیں، لیکن قرض اور ضروری اسباب...
Top