السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے
سمیع خان
ردعمل اسکور
10

کوائف نامے کے مراسلے جدید سرگرمی مراسلے تعارف

  • ‏کسی فن کے ماہر سے کچھ لمحات مذاکرہ کرنا اس فن کے متعلق کئی دن مطالعہ کرنے سے زیادہ فائدہ مند ہے !

    [ امام نووی رحمه الله || شرح صحیح مسلم : ٤٨/١ ]
    ہماری بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قران مجید کھولنے کے بجائے موبائل کھولنے شروع کر دیئے۔😥
    ‏غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ ایسا ہونا چاہیئے کہ کل جب غُصّہ اُترے تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے۔۔۔
    ‏دین کے مزاج کو سمجھو...!

    اگر کلمہ پڑھنے سے جان چھوٹ جاتی تو صحابہ کے جسم نہ کٹتے

    تم اتنے لاڈلے نہیں کہ حضور ﷺ بلا کے اندر لے جائینگے

    صحابہ نے ہر ڈیڑھ ماہ بعد جنگ لڑی...

    سب کچھ قربان کرکے بھی کہتے ہم نے کچھ نہیں کیا !
    جب سـے تلوار اور قُرآن جدا جدا کـر دیۓ گۓ ہیں

    تب سـے مسلمانوں کـے پاس بس احتجاج ہـی بچا ہـے

    تلوار تـو موجود ہـے مگر لوہے کـے زنگ آلود ٹکڑے کـی صورت میـں ۔۔۔۔۔


    قُرآن بھی پاس ہے مگر تعویذوں اور سروں سـے گزارنے کے لیے ۔۔۔😑💯
    ‏اُمت غالب نہیں ہوگی جب تک وہ یہودیوں سے خوفزدہ ہے کیونکہ یہودیوں کو اللہ تعالیٰ نے بزدل کہا ہے پس جو ان سے ڈرتا ہے وہ سبهى سے ڈرتا ہے۔
    اللہ تعالیٰ فرماتا ہے (یہ کبھی اکٹھے ہو کر تمہارا مقابلہ نہ کریں گے ، لڑیں گے بھی تو قلعہ بند بستیوں میں بیٹھ کر یا دیواروں کے پیچھے چھپ کر)
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
Top