بسلسلہ یوم وفات 22 رجب المرجب
کاتب وحی،جلیل القدر صحابیؓ، سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سیدنا حضرت امیر معاویہؓ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ کاتب وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے موجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے آپؓ کی بہن حضرت سیدہ امّ حبیبہ ؓ کو...
قبر پر جا کر فاتحہ پڑھنے میں مصلحت
ملفوظات حضرت حکیم الامتؒ
ایک صاحب نے عرض کیا کہ قبر پر جاکر فاتحہ پڑھنے میں کیا مصلحت ہے ؟ جہاں سے چاہے ثواب پہنچ سکتا ہے۔ فرمایا اس میں دو مصلحتیں ہیں۔ ایک تو یہ کہ قبر پر جاکر فاتحہ پڑھنے سےعلاوہ ایصال ثواب کے خود پڑھنے والے کو یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہاں...
کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو
حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ
ارشاد فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر یہ حکم ہو جائے کہ سوائے ایک شخص کے کوئی دوزخ میں نہیں جائے گا تو میرا گمان نہ فرعون پر ہوگا ، نہ ہامان پر ، نہ قارون پر، نہ نمرود پر ہوگا، بلکہ مجھے یہی خوف ہوگا...
دین کے مزاج کو سمجھو...!
اگر کلمہ پڑھنے سے جان چھوٹ جاتی تو صحابہ کے جسم نہ کٹتے
تم اتنے لاڈلے نہیں کہ حضور ﷺ بلا کے اندر لے جائینگے
صحابہ نے ہر ڈیڑھ ماہ بعد جنگ لڑی...
سب کچھ قربان کرکے بھی کہتے ہم نے کچھ نہیں کیا !
جب سـے تلوار اور قُرآن جدا جدا کـر دیۓ گۓ ہیں
تب سـے مسلمانوں کـے پاس بس احتجاج ہـی بچا ہـے
تلوار تـو موجود ہـے مگر لوہے کـے زنگ آلود ٹکڑے کـی صورت میـں ۔۔۔۔۔
قُرآن بھی پاس ہے مگر تعویذوں اور سروں سـے گزارنے کے لیے ۔۔۔😑💯
بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں
میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی ابو یا امی جاتے ہیں
میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی
آپ کی بہن جب بھی آتی ہے
اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں
خرچ ڈبل ہو جاتا ہے
اور تمہاری ماں
ہم۔سے چھپ چھپا کر کبھی اس کو صابن کی پیٹی دیتی ہے کبھی کپڑے...
اُمت غالب نہیں ہوگی جب تک وہ یہودیوں سے خوفزدہ ہے کیونکہ یہودیوں کو اللہ تعالیٰ نے بزدل کہا ہے پس جو ان سے ڈرتا ہے وہ سبهى سے ڈرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے (یہ کبھی اکٹھے ہو کر تمہارا مقابلہ نہ کریں گے ، لڑیں گے بھی تو قلعہ بند بستیوں میں بیٹھ کر یا دیواروں کے پیچھے چھپ کر)
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی تاریخ شھادت
دو تین روز میں بہت سے دوستوں نے میسنجر میں استفسار کیا ،کہ گذشتہ کئی سالوں سے شرالبریة اور اُن کے اُگلے ہوئے قے زدہ لُقمے ذوق و شوق سے کھانے والے نام نہاد مسلمان بڑے زور و شور سے یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ سیدنا فاروق رضہ کا یوم شھادت 26 یا 27 ذی الحج ہے...
جسم میں پانی کی کمی کا اشارہ دینے والی عام نشانیاں
جسم میں پانی کی کمی کی متعدد وجوہات ہوتی ہیں
ہمارا جسم ایسے متعدد اشارے دیتا ہے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اندر کیا کچھ ہورہا ہے۔
روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول جانا بہت آسان ہوتا ہے، خاص طور پر موسم گرم ہو تو ڈی ہائیڈریشن...
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
سیدنا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا سلسلۂ نسب اس طرح ہے:عثمان ابن عفان بن ابو العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف۔اس طرح آپؓکا سلسلۂ نسب پانچویں پشت میں رسول اللہﷺ کے مبارک سلسلۂ نسب سے جا ملتا ہے۔آپؓکی والدہ کا نام’ارویٰ‘ ہے اور ان کی والدہ امِ حکیم اور رسول...
متاعِ عام نہیں ہے خُسروی و درویشی
کب ایک شخص میں ہوتے ہیں یہ ہنر پیدا
جلال کا پیکر بنا قبا کا ہر پیوند
عمرؓ کے بعد ہوا ہے کہاں عمرؓ پیدا؟
رہبر عمرؓ، آقا عمرؓ، مرشد عمرؓ، مولیٰ عمرؓ
برتر عمرؓ، بالا عمرؓ، اعلی عمرؓ، اولیٰ عمرؓ
ذات نبی پاک پر سو جان سے شیدا عمرؓ
ایمان میں، ایقان میں،...