السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

قرآن

  1. مجلس علمی آفیشل

    حفاظ کرام ان چھ باتوں کا خیال رکھیں ان شاء اللہ بہت راحت کے ساتھ تراویح پڑھائیں گے

    ‏حفاظ کرام ان چھ باتوں کا خیال رکھیں ان شاء اللہ بہت راحت کے ساتھ تراویح پڑھائیں گے (1) سپارہ یاد کرتے وقت اسی انداز سے تلاوت کریں جیسے تراویح میں پڑھتے ہیں، زبان جس لہجہ اور انداز سے عادی ہو تراویح میں بھی اسی انداز پڑھنا آسان ہوتا ہے۔ (2) پارہ یاد کرتے وقت جن مقامات پر وقف کریں تراویح میں...
  2. مجلس علمی آفیشل

    ‏ کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا..!

    ‏ کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا..! ‏پاکستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔ ‏وہاں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا.... .... ‏چار پانچ ماہ بعد رمضان...
  3. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ اللہ تبارک وتعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں فرمان

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات عنوان اللہ تبارک وتعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں فرمان ۔ {لَقَدْ تَّابَ اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ وَالْمُہٰجِرِیْنَ وَالْاَنْصَارِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْہُ فِیْ سَاعَۃِ الْعُسْرَۃِ مِنمْ بَعْدِ مَا کَادَ یَزِیْغُ قُلُوْبُ...
  4. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ اور صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات عنوان نبی کریم ﷺ اور صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات ۔ {مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰـکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْْئٍ عَلِیْمًاO} محمد( ﷺ ) باپ نہیں کسی کا...
  5. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور آپ کے اتباع اور آپ کے خلفا ؓ کے اتباع کے بارے میں احادیث

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات عنوان نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور آپ کے اتباع اور آپ کے خلفا ؓ کے اتباع کے بارے میں احادیث حضرت ابوہریرہ ؓ حضورِ اَقدس ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ جس نے میری اِطاعت کی اس نے اللہ کی اِطاعت کی، جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی...
  6. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات عنوان اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات بِسْمِ ا للّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ {اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰـلَمِیْنَO الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِO اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO...
  7. مجلس علمی آفیشل

    ایک قابل رشک اور سبق آموز کہانی

    ایک قابل رشک اور سبق آموز کہانی ایک معلم قرآن انتہائی نصیحت آموز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: ایک بچہ میرے پاس آیا جو مدرسے میں داخلہ لینے کا شدید خواہشمند تھا۔ میں نے اس سے پوچھا: بچے! آپ کو قرآن کا کچھ حصہ زبانی یاد ہے؟ بچے نے کہا: جی۔ میں نے اس کا امتحان لیتے ہوئے کہا: پھر آپ مجھے تیسواں...
  8. ابو محمد

    سورۃ کہف اور ایک مستشرق کے سوال کا جواب

    سورۃ کہف اور ایک مستشرق کے سوال کا جواب برلن [جرمنی] سے ایک وفد تعلیمی دورے پر آیا تھا جن کے ساتھ ہماری نشست رکھی گئی تھی مجلس میں اکثریت عمر، علم اور سابقوں کی اعتبار سے کبار ہی کی تھی. اگرچہ ہمارے نام کے ساتھ بھی ڈاکٹر کا سابقہ تعارف میں لیا گیا تھا. لیکن کم عمری کی وجہ سے مجلس میں دوران گفتگو...
  9. محمد علی

    "قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایا جائے گا" کا دھوکا!

    "قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایا جائے گا" کا دھوکا! 1) افغانستان کے آئین میں یہ آرٹیکل امریکہ نے ملا عمر کی حکومت کو ختم کرنے کے بعد خود ڈالا۔ اور اسی امریکی حکومت کے وائسرائے پال بریمر نے یہی آرٹیکل عراق میں قبضہ کرنے کے بعد آئین میں خود ڈالا۔ تو اس سے پہلے کہ اس آرٹیکل کی غلطی واضح...
  10. مجلس علمی آفیشل

    تعارف مجلس علمی اکیڈمی

    تعارفِ مجلس علمی اکیڈمی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مجلس علمی ۔۔۔۔۔ کچھ علم دوست حضرات کی امنگوں کا ترجمان۔۔۔۔۔۔ خوابوں کی تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آرزؤوں کی تکمیل کا نام ہے۔ مجلس علمی ایک ایسا جہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں ہر کوئی تحقیق کے میدان میں گھڑسواری کر سکتا ہے، جس میں ہر شخص آزادانہ بحث کر...
Top