السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

اَفْضَــلُ اَیَّـــامِ الـــدُّنْیا

مجلس علمی آفیشل 

انتظامیہ
خادم
رجسٹرڈ ممبر
تعــارف

اَفْضَــلُ اَیَّـــامِ الـــدُّنْیا
حج بیت اللہ، قـربانی اور عشـرہ ذی الحجہ کے
فضــائل، احکام اور اعمــال
مؤلفہ:
حضرةِ اقدس مولانا محمد مسعود ازہر صاحب حفظہ اللہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿١﴾ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٢﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٣﴾إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٤﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٥﴾صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ٦ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد ،
اَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آل مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
اللہ تعالی قبول فرمائے ...... اس کتاب کا نام ”اَفْضَلْ اَیَّامِ الدُّنْیَا“ ہے ......، یعنی دنیا کے افضل ترین ایام ...... ایک بندہ مؤمن کے لیے اس کی دنیاوی زندگی کے ...... افضل ترین اور بہترین ایام ...... کیونکہ ان ایام میں کیا جانے والا ہر نیک عمل اللہ تعالی کے نزدیک ...... باقی دنوں کے اعمال سے زیادہ محبوب ہے ...... پس ایک مؤمن کیلئے یہ ”دس دن“ ...... جنہیں ”عشرہ ذی الحجہ“ کہا جاتا ہے ...... بے حد خوشی اور بے حد سعادت کے دن ہیں ...... کیونکہ وہ ان دنوں میں اپنے اعمال کے ذریعہ اللہ تعالی کا زیادہ اور خصوصی ”قرب“ پاتا ہے...... اور ان دنوں میں اس کے اعمال کی قدر و قیمت اتنی زیادہ بڑھ جاتی ہے کہ ...... نفل اعمال کی قیمت فرض اعمال سے زیادہ ہو جاتی ہے ...... پھر اندازہ لگا لیں کہ فرض کی قیمت کس قدر بڑھ جاتی ہوگی......

نوٹ: کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
176 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے
یہاں کلک کریں 👇
 
آخری بار ترمیم:
Top