mshrehmani
رجسٹرڈ ممبر
اسلامک فنائنس اور معیشت کی اسلامائزیشن کی آڑ میں کرپٹو کرنسی کے حامیوں کا طریقہ واردات
قارئین کی خدمت میں دَسْت بَسْتَہ گزارش ہے کہ ہم ایسے حضرات پر نظر رکھیں جو دانستہ یا نادانستہ طور پر معیشت کی اسلامائزیشن کی آڑ میں کرپٹو کرنسی کو جائزقرار دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں تاکہ ایسے تمام منظم منصوبوں کو روکا جاسکے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں حق کو حق سمجھنے اور حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کو باطل سمجھنے اور باطل سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔

View attachment 45