السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

بُنیادِ اِصلاح » معِیّتِ صَادقِین کی ضرورت ! حکیم الامت

مجلس علمی آفیشل 

انتظامیہ
خادم
رجسٹرڈ ممبر
بُنیادِ اِصلاح » معِیّتِ صَادقِین کی ضرورت !
اہلِ علم کیلئے ایک قیمتی اور مفید مجموعہ


از افادات حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ و دیگر اکابرین عظام
____________________________
خبردار علماء کے حقوق ضائع نہ کرنا۔ تم کو اُن سے حسن ظن رکھنا چاہیے اور اُن میں سے جو متقی اور عالم باعمل ہیں حقیقت میں اولیاء اللہ وہی ہیں۔ اُن کی حرمت و عزت کی تمہیں خاص طور سے حفاظت کرنی چاہیے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے۔ (العلماء ورثہ الانبیاء) یعنی علماء انبیاءؑ کے وارث ہیں۔
____________________________
بعض طالب علموں کا خیال ہے کہ ابھی ہم پڑھ رہے ہیں جب پڑھ لیں گے تو اس وقت عمل کریں گے یہ خیال بلکل غلط ہے جس گناہ کو تم آج نہیں چھوڑ سکتے ہو اور جس طاعت کو اس وقت اختیار نہیں کرسکتے اور نفس پر تم کو قابو نہیں کل بطریق اولی تم سے عمل نہ ہو سکے گا ، بلکہ آج عمل کرنا سہل ہے اس لیے جس قدر مدت گزریگی نفس کے اندر اخلاق رذیلہ زیادہ متمکن ہونگے۔
____________________________
نوٹ
کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا ے اکاؤنٹ بنائیں
مکمل کتاب 123 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے
کیلئے یہاں کلک کریں👇
 
Top