السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

علماء میدانِ سیاست میں

مجلس علمی آفیشل 

انتظامیہ
خادم
رجسٹرڈ ممبر
علماء میدانِ سیاست میں !
جناب حکیم محمود احمد ظفر
___________________________
سیاست کا لفظ ہی اسلام نے دنیا کو دیا اور سیاست انبیاءؑ کا کام تھا۔ چنانچہ حدیث میں ہے !
آپ ﷺ نے فرمایا بنی اسرائیل کی سیاست ان کے انبیاء کرتے تھے جب کوئی نبی وفات پا جاتا تو اس کا خلیفہ ونائب نبی ہوتا تھا اور میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے اور عنقریب میرے بعد خلفاء ہوں گے اور بہت ہوں گے۔ صحابہ ؓ نے عرض کیا آپ ﷺ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا جس کے ہاتھ پر پہلے بیعت کرلو اسے پورا کرو اور احکام کا حق ان کو ادا کرو بیشک اللہ ان سے ان کی رعایا کے بارے میں سوال کرنے والا ہے۔ صحیح مسلم : 4773

اس حدیث سے پتہ چلا کہ سیاست انبیاءؑ کا کام ہے۔ آج کل ہم نے سیاست کو خیرباد کہہ کر اس کو چوروں اور ڈاکوؤں کے ہاتھ میں دے دیا ہے۔ یہ سنت انبیاء کے خلاف ہے۔۔
___________________________
نوٹ

کوئی بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنا ے اکاؤنٹ بنائیں
مکمل کتاب 602 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے
کیلئے یہاں کلک کریں👇
 
آخری بار ترمیم:
Top