مسلمانوں سے خلافت، اجتماعیت اور جہاد کو چھینا گیا
ان کو ٹکڑوں میں بانٹا اور حکومتوں پر کفر پسند ، بزدل، عیاش حکمرانوں کو بٹھایا گیا۔
معلوم ہے یہ سب کیسے ہوا؟
مسلمانوں میں قومیت اور وطنیت کے جذبے کو بڑھا کر
آج کل ہمیں مسلمان ہونے سے زیادہ پاکستانی ہونے پر فخر ہے