السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

دار العلوم دیوبند (1)کیا دانت سے خون نکلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟(2) ہر نماز کے وضو میں دانتوں سے خون نکل آتا ہے ؟

محمد اکرم

رجسٹرڈ ممبر
(1)کیا دانت سے خون نکلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟
(2): ہر نماز کے وضو میں دانتوں سے خون نکل آتا ہے منہ میں پانی بھر کر وضو کرتا رہتا ہوں کبھی وضو ہوجانے تک خون رک جاتا ہے اور کبھی نہیں تو کیا وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟
 
Top