ابو محمد
رجسٹرڈ ممبر
آنکھ کھول رافضی کو گلے نہ لگا
اللہ کے حبیب ﷺکا تو دل نہ دکھا
اللہ کے حبیب ﷺکا تو دل نہ دکھا
حالیہ وطن عزیز پاکستان میں جنرل سلیکشن 2024ء کے بعد حکومت سازی کے مرحلہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل افسوس فیصلہ نے قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، پی ٹی آئی کے کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں کو ایرانی کرنسی پر منظم ہونے والے ایک دھشت گرد تکفیری مسلح گروہ سپاہ محمد المعروف مجلس وحدت المسلمین میں عملی طور پر شامل کرنے کا قابل نفرت و قابل مذمت فیصلہ کیا، جس سے پی ٹی آئی کے سنی ورکرز سمیت اھلسنت والجماعت کے جذبات شدید مجروح ہوئے، بات صرف اگر سیاست کی ہوتی تو شاید اس پر رد عمل کا اظہار نہ ہوتا اسکی وجہ یہ ہے کہ ھماری جماعت کے بانی امیر عزیمت علامہ حقنواز جھنگوی شہید رحمۃ اللہ علیہ نے اس جماعت کی بنیاد مذہبی عنوان پر رکھی تھی اور انتخابی سیاست میں حصہ صرف نظریہ ضرورت کی بنیاد پر لیا تھا یہی وجہ تھی کہ بانی جماعت نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ اعلان کیا تھا کہ کوئی قادیانی اور شیعہ مجھے ووٹ نہ دے اس اعلان سے ہی بانی جماعت کے سیاست میں حصہ لینے کی وجہ سمجھ میں آجاتی ھے، آج بھی جماعتی فیصلہ کے مطابق ھماری سیاست اسی اعلان کے گرد گھوم رھی ھے، تو بات اگر صرف سیاست کی ہوتی تو پی ٹی آئی کے خلاف ھماری طرف سے اس حد تک رد عمل نہ آتا یہاں بات،،،، ایمان،،،، ،کی ھے، مجلس وحدت المسلمین نامی جماعت دراصل سپاہ محمد ھے اور یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ تکفیریوں کا نظریاتی مسلح جتھہ ھے جسکے گہرے روابط لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ سے ھیں بلکہ یہ گروہ حزب اللہ کی ذیلی تنظیم کے طور پر گردانا جاتا ہے، اس تکفیری گروہ کے دستور و منشور سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ یہ ھمارے ملک میں ایرانی انقلاب کے لیئے کام کر رہے ہیں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا بغض انکے رگ و ریشہ میں ھے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی گستاخیوں سے انکی تاریخ بھری پڑی ہے، اور انکا رویہ اور انکا عمل اس بات کو واضح کرتا ہے کہ یہ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل مسلح جدوجہد کے ذریعہ چاھتے ھیں جسکی نظیر نوے کی دھائی میں کراچی میں اعتکاف بیٹھے مسلمانوں کا قتل عام ھے اور یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں کہ وہ قتل عام اور اھلسنت قائدین و علماء کرام و طلباء کرام کی شھادتوں میں براہ راست سپاہ محمد ملوث ھے، کالعدم ہونے کے بعد انہوں نے سیاسی لبادہ اوڑھ کر صرف رنگ بدلا ہے عمل قطعی طور پر نہیں بدلا،قائد اھلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ سربراہ سنی علماء کونسل پاکستان نے گذشتہ کل اپنے بیان میں اور کچھ اپنے ملنے والے دوستوں پر اس امر کو واضح کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مجلس وحدت المسلمین کالعدم سپاہ محمد کا متبادل نام ھے یہ سیاست کا لبادہ اوڑھے ایک خطرناک دھشت گرد تکفیری گروہ ھے جسکے دستور میں (عزاداری امام حسین کا فروغ اور اسکا تحفظ، راہ خمینی اور فکر حسینی پر گامزن رھنا، نظام ولایت فقھیہ کی عملی پیروی کرنا) شامل ھے کیا پی ٹی آئی کے نام سے جیتنے والے ممبران اسمبلی اس دستور کے مطابق مجلس وحدت المسلمین میں شامل ہو رھے ھیں یا انکے لیئے کوئی الگ دستور ہے؟؟؟؟ ؟ لھذا تحریک انصاف کے سنی ممبران اسمبلی سے یہ اپیل ھے کہ وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے گستاخوں کے اس جتھہ میں شمولیت سے انکار کرتے ہوئے اپنے ایمان کو بچائیں، ریاست سے یہ اپیل ھے کہ دھشت گردی کے خاتمہ کے لیئے ماضی قریب میں ریاست کو کتنی آزمائشوں سے گذرنا پڑا لھذا اب بھی آپ کے پاس موقع ھے کہ دھشت گردوں کے تسلط سے ملک کو بچائیں، یہ کیسی سیاسی تنظیم ھے کہ جسکے ٹریننگ کیمپ پارہ چنار میں چل رھے ھیں، یہ کیسی سیاسی تنظیم ھے کہ فاطمیون اور زینبون جیسی مسلح دھشت گرد جماعتوں کے ٹارگٹ کلر اسکی آغوش میں پل رھے ھیں، ابھی حال میں ھی سنی علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری معروف عالم دین، مصنف و محقق نڈر و بے باک سنی لیڈر علامہ مسعود الرحمن عثمانی صاحب کو دن دیہاڑے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شھید کیا گیا ریاستی اداروں کی تحقیق بتارہی ھے کہ قاتلوں کی پشتی بان ایرانی حکومت ھے، اور جب پوچھا جاتا ہے کہ ان قاتلوں نے ٹریننگ کہاں سے حاصل کی؟؟؟ تو جواب ملتا ہے کہ پارہ چنار سے یا پھر ایران سے جب پوچھا جاتا ہے کہ انہیں وھاں بھیجا کس نے؟ تو جواب ملتا ہے کہ سپاہ محمد نے سپاہ محمد کیا ہے؟ تو جواب آتا ہے کہ ایم. ڈبلیو. ایم نیا نام ھے. سنی ممبران اسمبلی اپنا ایمان بچاؤ اور ریاستی اداروں ریاست کو بچاؤ، امیر عزیمت علامہ حقنواز جھنگوی شہید ،علامہ ضیاء الرحمن فاروقی شھید ،علامہ ایثار القاسمی شھید ،جبل استقامت علامہ محمد اعظم طارق شھید ،امام اھلسنت علامہ علی شیر حیدری شھید، ڈاکٹر عادل خان شھید کے مشن کے پیروکاروں، علامہ احسان الہی ظہیر و علامہ شاہ احمد نورانی کے پیروکاروں، مفتی محمود و علامہ غلام غوث ہزاروی کے مشن کے پیروکاروں اٹھو اور آؤ مل کر آئینی حدود میں رھتے ھوئے اس فتنے کے خلاف آواز بلند کریں۔
وطن عزیز پاکستان میں ایم. ڈبلیو. ایم کی صورت میں دھشت گردوں کا تسلط نامنظور نامنظور۔
جلالی بابا کے قلم سے